1- "ہائے اللہ جی"، بھئی اب ایک مرد کے منہ سے، کم از کم مجھے، تو اچھا نہیں لگ رہا۔
2- "ہائے اللہ جی" آج اپنی بیوی کے منہ سے سنا تو میرے منہ سے نکل گیا کہ اپنی عمر دیکھو اور اپنا تکیہ کلام دیکھو، اور یوں اُس کے اِس جملے کا حساب برابر ہوا کہ اپنی عمر دیکھو اور اپنی حرکتیں دیکھو۔
3- "ہائے اللہ جی"،...