نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تاسف کچھ تو دے اے فلک نا انصاف ٭٭ آہ و فریاد کی رخصت ہی سہی

    اجی قبلہ کیا خوب لکھا آپ نے اور کیا خوب لکھتے ہیں آپ، لاجواب۔ ویسے یہ تاسف کا سابقہ کیوں لگا دیا آپ نے اس پوسٹ کے ساتھ اور اسے دعائیہ کلمات میں کیوں لکھ مارا :)
  2. محمد وارث

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت

    ذرّہ نوازی ہے آپ کی یوسف صاحب
  3. محمد وارث

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت

    حالانکہ آپ کا مضمون میرے والے سے پہلے ہی بہت اچھا ہے، بخدا :)
  4. محمد وارث

    چیٹ روم کا اضافہ

    ویسے قبلہ چیٹ کیلیے سب سے بہتر جگہ تو امتحانی کمرہ ہی ہے۔ (اور اس لفظ کو چ کی زیر کے ساتھ بھی پڑھیں تو تب بھی درست ہے) ;)
  5. محمد وارث

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت

    یا اگر آپ کو برا نہ لگے تو اس تھریڈ کی مناسبت سے یہی پوسٹ کر دیتا ہوں۔ ماما (انگریزی والا)۔۔۔۔۔ پہلے واضح کر دوں کہ یہ 'ماما' پنجابی والا نہیں ہے بلکہ انگریزی والا لفظ ہے اور اس وضاحت کی یوں ضرورت محسوس ہوئی کہ پنجابی والا 'ماما' جو کہ اب ایک گالی بن چکا ہے (نہ جانے کیوں) اور چونکہ ڈر ہے...
  6. محمد وارث

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت

    واہ کیا خوب لکھا ہے مقدس آپ نے۔ لاجواب ویسے موصوف اتنے ڈراؤنے ہیں نہیں جتنے بنے ہوئے ہیں یا جتنے لگتے ہیں، میں نے بھی کوئی تین سال قبل ان پر ہاتھ صاف کیا تھا، باوجود تلاش کے اسکا محفل پر ربط نہیں مل سکا سو اپنے بلاگ کا ہی ربط دے رہا ہوں۔
  7. محمد وارث

    میری پسند

    خواجہ خورشید انور کی شاہکار فلم ہیر رانجھا سے ایک خوبصورت گانا ملکہٴ ترنم نورجہاں کی آواز میں، چن ماہیا۔۔۔۔
  8. محمد وارث

    میری پسند

    پنچم کا ایک اور خوبصورت گیت، استھائی کے مقابلے میں انترہ انتہائی خوبصورت ہے بلکہ زمین آسمان کا فرق ہے، سنا جب سے زمانے ہیں بہار کے، واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ آپہ کو خوش و خرم رکھے بہن جی، بھائیوں کی چھوٹی موٹی باتوں پر اتنا اداس نہیں ہوتے، اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی خوشیاں اور نعمتیں عطا فرمائیں۔
  10. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    شکریہ آپ کا، کام تو میری مرضی کا ہے، لیکن کیا کروں وقت کے ہاتھوں پریشان ہوں، چٹکلوں اور ایک آدھ جملوں کیلیے تو وقت نکل آتا ہے لیکن مدت سے جم کر کوئی کام نہیں کر پا رہا، میرے اپنے کئی ایک منصوبے اور مضامین ادھورے پڑے ہیں اسی وجہ سے۔
  11. محمد وارث

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    آپ خوش تو ضرور ہوئے اپنی "کارکردگی" سے لیکن مطمئن شاید نہ ہوں اس سے، جاری رکھیے ;)
  12. محمد وارث

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    اجی قبلہ پہلے اس "پلیٹ فارم" کا متبادل تو ڈھونڈیے۔ :)
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بھئی یہ کس کتاب کی پروف ریڈنگ ہے۔ ویسے تھوڑا سا مشکل کام ہے :)
  14. محمد وارث

    محسن نقوی تمام شب جہاں جلتا ہے اِک اداس دیا

    کیا تمثیل ہے فہیم، لاجواب :)
  15. محمد وارث

    محسن نقوی تمام شب جہاں جلتا ہے اِک اداس دیا

    شکریہ سارہ، مجھے ساری غزلیں ہی خوبصورت لگتی ہیں، کم خوبصورت بھی ہو تو زیادہ ہی لگتی ہے اور اگر زیادہ ہی خوبصورت ہو تو پھر میں چپ رہتا ہوں، کم از کم آپ کی بھابھی یہی کتی ہے :)
  16. محمد وارث

    چاھت کو ھم نے اُس کی نشانی سمجھ لیا - فاخرہ بتول

    شکریہ کاشف اکرم وارثی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ آپ سے ایک استدعا یہ اپنی پسند کے کلام کو بزم سخن زمرے کی بجائے اسی کے ذیلی زمرے پسندیدہ کلام میں پوسٹ کیا کریں، یعنی جہاں یہ موضوع اب ہے۔ دوسرا یہ کہ براہِ کرم اپنی پسند کا کلام پوسٹ کرنے سے پہلے ایک نظر اس موضوع کو بھی دیکھ لیں۔ امید ہے خیال...
  17. محمد وارث

    پروین شاکر وہ ہم نہیں جنہیں سہنا یہ جبر آ جاتا - پروین شاکر

    بہت شکریہ صائمہ شاہ صاحبہ، پروین شاکر کی خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے۔
  18. محمد وارث

    تعارف راحیل فاروق

    آپ اکیلے ہی نہیں ہیں برادرم اس غیر شاعرانہ حرکت کے ارتکاب کرنے اور پھر بھگتنے والے، اور بھی "بہت" سے ہیں جو اب "ہماری" عمر کو پہنچ کر دوسروں کو نصیحتیں شروع کر دیتے ہیں :)
Top