نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    انور شعور غزل ۔ نہ سہ سکوں گا غمِ ذات گو اکیلا میں ۔ انور شعور

    کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ احمد صاحب
  2. محمد وارث

    غزل ۔۔۔ ایک لمحے کو ٹھیر کر سوچیں۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    واہ بہت خوب۔ شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    اکبر الہ آبادی اک بوسہ دیجئے، مرا ایمان لیجئے - اکبر الہ آبادی

    واہ بہت خوب۔کیا چلبلا مطلع ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب
  4. محمد وارث

    اکبر الہ آبادی کسی کی قسمت میں زہر ِغم ہے، کسی کو حاصل مئے طرب ہے - اکبر الہ آبادی

    لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    تعارف السلام اعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    خوش آمدید مجاہد حسین صاحب
  6. محمد وارث

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی ااردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی نئی موڈریٹر

    آپ کو بہت مبارک ہو مقدس اور محفل کی انتظامیہ میں خوش آمدید۔
  7. محمد وارث

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    خوش آمدید خرم زکی صاحب
  8. محمد وارث

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    بھئی واہ، کیا تخیل ہے، کیا مزاج شناسی ہے، لطف آ گیا تصاویر دیکھ کر، صبح خوشگوار ہو گئی :) لاجواب، بہت خوب مقدس
  9. محمد وارث

    بحر بتائیے

    ذیشان صاحب اوپر آپ نے درست تقطیع کی ہے۔
  10. محمد وارث

    تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    سرمد اگرش وفاست خود می آید گر آمدنش رواست خود می آید بیہودہ چرا درپئے اُو می گردی بنشیں، اگر اُو خداست خود می آید سرمد اگر وہ با وفا ہے تو خود ہی آئے گا۔ اگر اس کا آنا روا اور ممکن ہے تو وہ خود ہی آئے گا۔ تُو کاہے اسکی تلاش میں مارا مارا پھرتا ہے، آرام سے بیٹھ رہ، اگر وہ خدا ہے تو خود ہی آئے گا۔
  12. محمد وارث

    انور شعور غزل ۔ بشارت ہو کہ اب مجھ سا کوئی پاگل نہ آئے گا ۔ انور شعور

    واہ واہ واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ احمد صاحب۔
  13. محمد وارث

    قہقہوں کے تیر برسائے تو گھائل میں بھی تھا - رشید قیصرانی

    واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ ظفری بھائی۔
  14. محمد وارث

    مصرعے کے وسط میں کھڑا ہوں

    لاجواب۔ شکریہ ظفری بھائی۔
  15. محمد وارث

    اپنے پیچھے دوڑتے سایوں کو سمجھانا پڑا

    شکریہ ظفری بھائی خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے۔
  16. محمد وارث

    عدیم ہاشمی کہا، ساتھی کوئی دُکھ درد کا تیار کرنا ہے

    شکریہ جناب مکالماتی غزل پوسٹ کرنے کیلیے۔
Top