نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزل ۔ شہر سے دور کیوں بیٹھے ہو اٹھو اور چلو : از نویدظفرکیانی

    اچھی غزل ہے کیانی صاحب۔ مطلع میں کیوں یک حرفی بندھا ہے جو کہ درست نہیں اور پانچویں شعر میں نہ دو حرفی بندھا ہے یہ بھی درست نہیں۔
  2. محمد وارث

    تاریخ و فلسفہ فورم

    محمود صاحب اسے تصوف کے فورم میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
  3. محمد وارث

    نذیر ناجی کے لیے ہلال امتیاز؟

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ
  4. محمد وارث

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    بس محب کچھ فکر دنیا نے نکما کیا ہوا ہے وگرنہ وہی ہم ہیں وہی خار مغیلاں وہی "جلوہٴ حسینہ" وہی دل کمینہ ;)
  5. محمد وارث

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    صاحب، یہ بڑے پکے مولوی تھے بدلنے والے نہیں، یاد ہے یادگار غالب، کس منہ سے مرشدی کو نصحیتیں شروع کر دیں تھیں کہ نماز پڑھو، روزے رکھو، وغیرہ وغیرہ، مرشدی کو آزردہ کر دیا۔ بڑے آئے مولوی۔ لیکن بھائی، خواجہ حالی، مولوی تو جیسے بھی تھے مرشدی کو مانتے ضرور تھے، شاید مرشد "بخش" ہی دیں۔ :)
  6. محمد وارث

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    مزید برآں کوئی اپنا بندہ اُدھر بھی تو ہونا چاہیے کہ چیزیں بھجوا سکے، سنتے ہیں کہ مرشدی کی تمام پسندیدہ چیزیں صرف اُدھر ہی ہیں، مولوی حالی سے تو کوئی خاص توقع نہیں ہے لیکن نواب صاحب ادھر سے برابر برآمد کرتے رہیں گے :)
  7. محمد وارث

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    درست فرمایا آپ نے چھوٹے میاں لیکن کیا کریں کہ نواب صاحب عرصہٴ دراز تک مولوی حالی کی صحبت میں رہ کر کہیں خراب نہ ہو گئے ہوں :)
  8. محمد وارث

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    عرصہ؟ قبلہ عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں :)
  9. محمد وارث

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    بس ایک خس کی ٹٹی کا انتظام کر رکھیے، باقی "لوازمات" نواب شیفتہ ٹھنڈی جگہ سے بجھوا دیں گے۔ :)
  10. محمد وارث

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    حسنِ نظر نہیں محب، ضعفِ نظر کہ جس کی وجہ سے اب حسنِ ظن بھی حسن زن ہی لگتا ہے :grin:
  11. محمد وارث

    فیض گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے - فیض احمد فیض

    میں نے پڑتال کر لی تھی جواب بھیجنے سے پہلے، اور حیرت بھی ہوئی تھی کہ یہ غزل ابھی تک یہاں پوسٹ نہیں ہوئی :)
  12. محمد وارث

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    بسم اللہ بسم اللہ، مرشدی یہ خیال نہ کریں کہ انکے بے وفا مریدین ان کو "گرم" جگہ چھوڑ کر حوروں اور "لنگوروں" کے ساتھ چلے گئے، صلاح عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے :)
  13. محمد وارث

    ’’ پرسش ‘‘ ------- ایک منظوم انشائیہ : از : ذکی عثمانی ؔ

    افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ انہیں صحت کامہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین
  14. محمد وارث

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    قبلہ آپ مرزا کانٹے میاں بھی کہہ سکتے ہیں :)
  15. محمد وارث

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    اجی صاحب یہاں حاضر ہونے کا موقع ہی ابھی ملا، اور سیدھا جنتی ہوگیا میں تو، اور ہاں اگر کسی "ابو فلاں یا امِ کلاں" کو اس میں کفر نظر آئے تو میں بخوشی اپنے بڑے مرزا جی کے ساتھ جانے اور رہنے کو تیار ہوں۔ :)
  16. محمد وارث

    ’’ پرسش ‘‘ ------- ایک منظوم انشائیہ : از : ذکی عثمانی ؔ

    واہ واہ واہ، لاجواب، کیا کہنے۔ شکریہ محمود صاحب
  17. محمد وارث

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    گلاب کو اب جس مرضی نام سے پکاریں بھائی :)
  18. محمد وارث

    فیض گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے - فیض احمد فیض

    کیا سدا بہار اور لازوال غزل ہے، جب بھی پڑھو یا سنو ایک الگ ہی لطف دیتی ہے۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  19. محمد وارث

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    مرشدی، مرزا کا خطاب پا کر تو گویا جنت مل گئی :) کیا کہنے قبلہ خوب لکھا آپ نے، لاجواب۔
  20. محمد وارث

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    کیا کولیکشن ہے باس :)
Top