یہ فقط اور فقط آپ کی غلط فہمی ہے، یہاں اس فورم پر نام لے لے کر ایک دوسرے کے مسلک کو غلط اور کافر قرار دینے کو ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا، اگر آپ آنکھیں کھلی رکھتیں تو دیکھتیں کہ جس تھریڈ کو میں نے مقفل کیا اور جس کا ڈھونڈرا آپ برابر پیٹ رہی ہیں اور طعنے اور کوسنے دے دے کر اپنے دل کی بھڑاس نکال...