سوری اگر کوئی غلطی دکھائی دے تو :oops: یہ نیلے رنگ والا لفظ کنفرم نہیں ہو رہا :( سوری اگین :( رومن سے تبدیل کیا ہے
چلو چھوڑو!
محبت جھوٹ ہے
عہدٍ وفا شغل ہے بےکار لوگوں کا
طلب سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے
خلش دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہے
چلو چھوڑو
کب تک میں...