نیکی کرنے کا ارادہ ہے تو دیر مت کریں۔ ابھی میں آپ کو کام بھی بھیج دیتا ہوں اور تفصیل بھی سمجھا دیتا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو لائبریری کا ممبر بھی بنا دیتا ہوں۔ اور کوئی حکم آپی جی؟
آپی صاحبہ، لاجیک یہ ہے کہ اگر اس کی یہ بات درست ہے تو پہلا پوائنٹ غلط ہو گیا، کیونکہ اس نے کبھی سچ نہیں بولا تو اب کیسے بولے گا۔ جب پہلا پوائنٹ غلط ہوا تو ہمیں مجبوراً دوسرا پوائنٹ ماننا پڑا
بہت خوب استادِ محترم۔ میرے پاس بھی منہاجین بھائی کی ایک کتاب تھی، وہ میں نے مکمل کر کے وکی پر رکھ دی ہے۔ اب منہاجین بھائی کسی وقت آیات کو چیک کرکے ان کی املاء درست کردیں