میں آپ کی پہلی پوسٹ میں اس بات سے اتفاق کروں گا کہ ڈیٹا بیس موجود ہو۔ یعنی اگر مجھے درست سمجھ آئی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ڈیٹا بیس میں ایک سے زائد تراجم بیک وقت دکھائے جا سکیں، جیسے ایک آیت اور اس کے ساتھ مختلف محققین کے تراجم ترتیب سے موجود ہوں تاکہ پڑھنے والا اپنی مرضی سے دیکھ اور جان سکے...
سیاست دان والی بات بہت اچھی کہی۔ ایک بار ہمارے ہاں کسی نے کہا کہ بھئی اس بار میں ووٹ ایک دوسرے امیدوار کو دوں گا۔ دوسروں نے کہا کہ بھئی اسے مت ووٹ دو، کم سے کم ہمارا پرانا امیدوار الیکشن جیت کر ایک بار تو شکریہ ادا کرنے آتا ہے۔ تم جس کو ووٹ دینے کی بات کر رہے ہو، وہ تو اگلے الیکشن پر ہی شکل...
یہ تو میںنے اپنے لیے لکھا تھا کیونکہ میری رفتار بھی ستر الفاظ فی منٹ سے زائد ہے۔ کتنی زائد، یہ ایک راز ہے :)
ویسے جاوید بھائی، اچھا یاد دلایا۔ استادٍ محترم، جاوید بھائی نے بھی “علی پور کا ایلی “ کی کوئی 10 یا 12 فائلیں ان پیج میں ٹائپ کرکے بھیجی تھیں، انہیں بھی میں ان پیج سے یونی کوڈ میں بدل...
پتہ ہے کیا۔ میں نے پہلے سوچا کہ بھائی جی نے قادیانی کتب سے ہٹ کر دلیل کیوںمانگی ہے۔ پھر خیال آیا کہ مسلمان بھی تو عیسائیوںسے بات کرتے ہوئے انہی کی کتب کے حوالے دیتے ہیں۔ اگر عیسائی ہماری کتب کو مان لیں تو پھر عیسائی کاہے کو رہیں گے۔ اسی طرح اگر ہم قادیانی حضرات کی کتب کو مان لیں تو پھر...
میں نے سارا کام خود سے کیا ہے۔ دو تین ان پیج سے تبدیل شدہ مواد ملے تھے، لیکن ان کے علاوہ باقی سارا کام میرا ذاتی سرکردہ ہے :) اور ایک کتاب جو منہاجین بھائی سے ملی تھی معراج کے واقعہ سے متعلق، وہ بھی چھوڑ کر
ویسے بھی اگر کسی بندے کی رفتار 70 الفاظ فی منٹ سے زائد ہو تو بہت عجیب لگے گا اگر وہ...
ہمارے ڈیرہ غازی خان میں مقصود لغاری صاحب نے اپنی جائیداد کے عوض قرضہ لیا۔ پھر اس قرضے سے ٹیکسٹائل مل خریدی اور اسے رہن رکھ کر مزید قرضہ لیا اور پچھلااتار دیا، اندازہ لگائیں ہنرمندی کا :) کہ اپنی جیب سے حقیقتاً ایک روپیہ خرچ کیے بغیر بیٹھے بٹھائے ٹیکسٹائل مل کے مالک بن گئے :) باقی رہا قرضہ، تو...
اظہر بھائی، میرے دوست کے والد اس وقت ڈیرہ غازی خان میں فیلڈ ورک پراجیکٹ انچارج ہیں۔ اور ڈیرہ غازی خان میں کس لیول پر اور کب سے کام ہو رہا ہے، اگر آپ اسے جانتے ہیں تو پھر مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں رہ جاتی :)
بہت شکریہ جاوید بھائی
آج سے بہت سال پہلے یعنی کوئی پندرہ یا بیس سال پہلے نوائے وقت میں سرٍ راہے جو چھپتا تھا، وہ اصل میں ہلکے پھلکے طنز و مزاح اور کام کی بات کا مرکب ہوتا تھا۔ ابھی تو کچھ بھی ویسا نہیں رہا