اچھا جی ایک نظر آپ کے جوابات پر۔۔ 8)
جی بالکل
ویسے آپس کی بات ہے میں اس انٹرویو کے بغیر بھی بہت جلدی لوگوں کو جان لیتی ہوں۔ : P
اب کیا کہوں؟ کیا یہ کہوں کہ یہ سچ کہا؟ یا یہ کہوں کہ شششششش؟
جی۔۔۔دوسرے لفظوں میں جوابات کا پوسٹ مارٹم :lol:
بچپن سے ہم بہن بھائی ابو کے ساتھ...