پیارے دوستو، میرے ذہن “شریف“ میں کچھ سوالات ہیں۔۔۔
کیا کسی کو اندازہ ہے کہ فرزانہ صاحبہ کتنے دنوںسے نہیں آرہیں؟ چوبیس جولائی کو ان کا آخری پیغام اس محفل پر تھا، جب حکیم صاحب کے درجات بلند ہوئے تھے۔ اب اس واقعے کو کل ایک ماہ اور ایک ہفتے سے زائد ہو چکا ہے۔ کیا کسی نے بھی انہیں مٍس نہیں کیا؟...