میں باقی ممبرز سے پوچھ لوں کہ کون کون ساتھ دے سکتے ہیں :) پھر آپ کو فیڈ بیک دیتا ہوں
دعائیں تو آپ کے ساتھ آل ریڈی ہیں۔ مزید بھی مہمیز کردیتے ہیں۔ بس آپ ہمت کیے رکھیں۔ اللہ پاک خود مدد کریں گے
مشکل ہو یا آسان ہو، کام تو کام ہے۔ جب کرنا ہے تو کرنا ہے :)