نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    Freespire 1.0

    انسٹال کرکے دیکھتے ہیں۔ میرے پاس مسئلہ یہ ہے کہ ISO امیج فائل جو ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے، وہ 705 ایم بی کی ہے۔ میرے پاس ساری سی ڈیز 700 ایم بی کی کپیسیٹی کی ہیں
  2. قیصرانی

    جملہ وکا وکی کا متبادل کیوں‌ نہیں

    جی بالکل میں تو تیار ہوں، اور ابھی میرے پاس مصروفیت ہی کیا ہے؟ :D محب، آفر مت کرو، ساتھ آجاؤ۔ تمھارے ساتھ مل کر کھیلنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے :)
  3. قیصرانی

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    ماوراء، آپ نے کتنی سچی بات کہی تھی :( اس پیغام کر پڑھ کر یقین آیا ہے
  4. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    نام تو بہت ہیں باس صاحبہ لیکن یہ وہ تھے، جن کے بغیر ہماری محفل کے روز مرہ شیڈول کو نامکمل اور ناممکن سمجھا جاتا تھا۔ میرے سامنے تو یہی ممبران زیادہ ایکٹیو رہے ہیں۔ اسی طرح‌ اگر آپ کے علم میں‌ جو نام ہیں، ان کے نام بھی لکھ دیں نوٹ: شمشاد بھائی اور نبیل بھائی کا میں نے اس لیے نہیں لکھا کہ وہ...
  5. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    پیارے دوستو، میرے ذہن “شریف“ میں کچھ سوالات ہیں۔۔۔ کیا کسی کو اندازہ ہے کہ فرزانہ صاحبہ کتنے دنوں‌سے نہیں‌ آرہیں؟ چوبیس جولائی کو ان کا آخری پیغام اس محفل پر تھا، جب حکیم صاحب کے درجات بلند ہوئے تھے۔ اب اس واقعے کو کل ایک ماہ اور ایک ہفتے سے زائد ہو چکا ہے۔ کیا کسی نے بھی انہیں مٍس نہیں کیا؟...
  6. قیصرانی

    انگریزی سے ہندی تبدیلیِ خط

    شاید یہ کی میپ ہو
  7. قیصرانی

    سیاہ آنکھیں

    بہت خوب فرزانہ صاحبہ۔۔۔آپ کی شاعری بھی کمال شاعری ہے، ماشاء اللہ ویسے آج کل آپ بہت کم دکھائی دے رہی ہیں، کوئی تازہ کلام ہی پوسٹ کرتی رہا کریں
  8. قیصرانی

    انگلش

    بہت خوب ظفری۔ مزہ آگیا :)
  9. قیصرانی

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

    حضرت علی رح نے فرمایا مصیبت میں پریشان ہو جانا ایک اور مصیبت ہے
  10. قیصرانی

    آن لائن ورڈ ایڈیٹرز

    درست کہا شارق بھائی۔ دراصل آپریٹنگ سسٹم سے مائیکروسافٹ کی مناپلی ختم ہونے کا سبب یہی ہوگا۔ یعنی کہ اگر آپ آپریٹنگ سسٹم کو محض اس لیے استعمال کریں‌کہ وہ آپ کو سرور سے کنکٹ کردے۔ باقی ساری کہانی آن لائن چلے گی تو مائیکرو سافٹ کا بوریہ بستر گول ہو جائے گا اس میں ابھی تک ہائی سپیڈ قابلٍ اعتبار...
  11. قیصرانی

    انسانی حقوق کے چمپیئن

    بالکل درست کہا۔ لیکن چین نے جواب میں کچھ مختلف بات کہی تھی :) میرے پاس ہے چین کا جواب۔ اگر کبھی پی سی سے مل گیا تو لکھ دوں‌گا
  12. قیصرانی

    ( مبادیات فلسفہ ) تبصرہ اور تنقید

    بالکل جناب حاضر ہیں۔ اور تو کچھ آئے نہ آئے، تنقید اور تجاویز والے حصے میں‌ ساتھ رہیں گے تمھارے :)
  13. قیصرانی

    ن م راشد انتقام از ن م راشد

    بہت خوب وہاب۔ بہت عمدہ چوائس کی ہے۔ لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آرہی۔ میرا جی کی نظم کو اردو کی بدنام ترین نظم کا عنوان ملا ہے۔ لیکن بظاہر وہ اس نظم سے کہیں زیادہ “Covered“ ہے، یعنی ڈھکی چھپی ہوئی ہے
  14. قیصرانی

    ورڈپریس مقامیانے کی ریپازٹری

    فائلز لوڈ کرکے بتا دیجئے گا :wink:
  15. قیصرانی

    (حرفِ معتبر) بانی۔ تبصرے اور تجاویزبایز

    ماشاء اللہ۔ یہ بہت اعزاز کی بات ہے۔۔۔ ویسے ان کا مختصر تعارف اگر کرا دیتے تو زیادہ مزہ آتا ان کی شاعری کو پڑھنے میں
  16. قیصرانی

    ڈاکٹر فیلن کا حیات نامہ

    بہت عمدہ محب۔ لگتا ہے کہ بہت عرق ریزی سے یہ ڈیٹا اکٹھا کیا ہے۔ ویسے ہو سکے تو اسے بھی اردو وکی پر منتقل کر دو۔ ایک اور مضمون ہو جائے گا :)
  17. قیصرانی

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    بہت خوب شاہد بھائی :)
  18. قیصرانی

    اداسی ۔ اشعار

    ایک اور وقفہ اوہ محب، پیارے بھائی ذرا ایم ایس این پر تو آنا پلیز۔ تم سے کچھ ضروری باتیں کرنا ہیں‌ :( وقفہ ختم
  19. قیصرانی

    امں ایمان - واہ واہ

    مبارکباد تفسیر بھیا اور آپی جی، اب لائبریری کے کاموں کے لیے تیار رہیں :D
  20. قیصرانی

    فنکار ود فرزانہ

    جی باجو، ہے تو مصیبت ہی کہ ہر بار آپ کو مفت میں تکلیف دیتے ہیں‌ :(
Top