ایک اور بات کی وضاحت ہو جائے۔ ہمارے جو پرسنل کانٹیکٹس ہیں، ای میل لسٹ میں وہ شامل نہیں ہوں گے، کیونکہ ہم ان کا ای میل ایڈریس شئیر کرنا شاید پسند نہ کریں (انہیں خود بھی انفرادی لیول پر ای میل کی جا سکتی ہے) دیگر کے لیے بے شک ایک لسٹ ہو جائے
یہ رائے میں نے تمام ممبرز کو فرضکرکے دی ہے۔ ہو سکتا...