نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سنہالی کہانی۔۔۔تبصرہ ، تجویز ، استفسار

    سنہالی زبان کی کہانی کہ یہ کوئی کردار کا نام ہے
  2. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    :( اللہ پاک شفائے کاملہ عطا فرمائیں‌ :( مکمل آرام کر لیں، جب تک میں محفل کو پکڑے ہوئے ہوں۔ کہیں نہیں جانے دوں گا، انشاء اللہ
  3. قیصرانی

    عفت [ تبصرے اور تجاویز ]

    چپ کرکے لکھ دیں۔ کیونکہ اگر ہم انتظار کرتے رہے، ہو سکتا ہے کہ وہ صاحب شرمندہ ہوں۔ میری عادت یہی ہے کہ اگر کام رکا ہوا ہے تو چپکے اسے مکمل کر دیں‌ :)
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    باجو جیہ کا بھی کچھ اتا پتا ہو تو وہ بھی بتاتی جائیں
  5. قیصرانی

    سوہن حلوہ

    واہ۔ مجھے انتظار رہے گا :)
  6. قیصرانی

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    بہت عمدہ حجاب صاحب :D بڑا مزہ آیا :lol:
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    اوہ، میں سمجھتا تھا کہ جب آپ ہنسیں گی تو ایسا لگے گا جیسے ہنس رہی ہوں پر آپ تو ہنستے ہوئے بھی ہنستی ہوئی دکھائی دیتی ہیں :cry:
  8. قیصرانی

    حمد و دُعا

    جزاک اللہ باس صاحبہ اور راجا بھیا
  9. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    بہت اچھا کر رہے ہیں جاوید بھائی :) جزاک اللہ
  10. قیصرانی

    نوربصیرت

    اچھا آئیڈیا ہے زکریا بھائی :)
  11. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    کوئی بات نہیں فرزوق بھائی :)
  12. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    رجسٹر تو سنبھال لیا۔ پر ہماری مس جی کہاں ہیں؟
  13. قیصرانی

    سورۂ فلق اور ناس کا منظوم ترجمہ

    بہت خوب اور جزاک اللہ
  14. قیصرانی

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    اعداد والی بات بہتر رہے گی
  15. قیصرانی

    گوگل کتاب چھاپنے کی سہولت

    بہت خوب جاوید بھائی :P
  16. قیصرانی

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    بہت خوب۔ جزاک اللہ۔ بہت معلوماتی ہے قرآن کے حوالے سے :)
  17. قیصرانی

    سوہن حلوہ

    بہت خوب۔ پر ٹاٹری کا کیا عمل دخل ہوگا؟ ہم لوگ یہی چیز بناتے ہیں، مگر گندم کی جگہ ایک اور چیز استعمال کرتے ہیں۔ یعنی کہ گندم کو کسی بڑی پرات میں بھگو دیا۔ جب وہ تین یا چار انچ کی نکل آئے تو اس کو خشک کرکے پیس لیا اس کو سرائیکی میں “سمنوں“ اور اردو میں انگوری کہتے ہیں
  18. قیصرانی

    اردو فائل تقابل سافٹویر

    یہ تو کچھ دور کی بات لگ رہی ہے۔ ویسے یہ کس کام کے لیے ڈھونڈ رہے ہیں؟ اگر قابلٍ بیان ہو تو؟
  19. قیصرانی

    اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ

    بہت خوب راجا بھیا :)
Top