نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت اور رواں غزل پڑھی ہے جناب راحیل فاروق صاحب۔ کہا کہنے، سبھی اشعار بہت خوبصورت ہیں، لاجواب۔ اس نے پھر سنگِ آستاں بدلا ہم نے رکھ دی وہی جبینِ نیاز مرحبا، مکرر ارشاد حضور۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمد وارث

    محفل کی رونق

    واہ واہ، محفل سالگرہ خوب چل رہی ہے اور مشاعرہ تو دھومیں مچا رہا ہے :)
  3. محمد وارث

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    کیا خوب کلام ہے جناب ذیشان نصر متلاشی صاحب، واہ واہ
  4. محمد وارث

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت خوب کلام پیش کیا آپ نے جناب ندیم حفی صاحب
  5. محمد وارث

    ضرورتِ رشتہ

    یہ تو رشتہ نہ کروانے والی بات ہے
  6. محمد وارث

    نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ

    ماشاءاللہ
  7. محمد وارث

    سعید خان : بنجاروں کو بھر لینے دو آنکھوں کے کشکول ذرا

    سعید خان صاحب واقعی اچھے شاعر ہیں۔ شکریہ سید صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    اختر شیرانی مِری شامِ غم کو وہ بہلا رہے ہیں ۔ اختر شیرانی

    شکریہ فاتح صاحب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    غالب کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کر

    شکریہ جناب اس قند مکرر کیلیے۔
  10. محمد وارث

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    خوش آمدید احمد بلال صاحب، خوشی ہوئی آپ کے متعلق جان کر۔
  11. محمد وارث

    میری لائبریری۔۔۔۔

    بقول جون ایلیا میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمھیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں :)
  12. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  13. محمد وارث

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت خوب غزل ہے جناب اظہر صاحب، کیا کہنے، واہ۔
  14. محمد وارث

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    کیا خوب غزل کہی آپ نے ذیشان صاحب، لاجواب۔ مِری خاک بننے کو یہ مر مٹے ہیں فلک کے کواکب کی میں ارتقا ہوں واہ واہ واہ، مکرر ارشاد جناب۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد وارث

    نوشی گیلانی تجھے تنہا محبت کا یہ دریا پار کرنا ہے

    شکریہ سید صاحب ارسال فرمانے کیلیے
  16. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی شعوُر میں، کبھی احساس میں بساؤں اُسے

    بہت شکریہ آپ کا خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔
Top