یہاں مسئلہ ایطا کا نہیں جیسا ہے کہا اعجاز صاحب نے لکھا ہے بلکہ یہ مسئلہ ہے کے کئی ایک الفاظ کے ساتھ یائے زإئد لگا کر قافیہ بنایا گیا ہے یعنی الفاظ زمان، نشانہ اور ٹھکانہ میں یائے زائد لگا کر ان کو زمانے، نشانے اور ٹھکانے بنایا گیا ہے یعنی یے اضافی لگا کر لفظ بنایا گیا ہے جبکہ نبھانے وغیرہ میں...