نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    عروض!!

    وہاں تک کہ شاعر پر جو "کلام" غیب سے نازل ہوتا ہے اس کے متعلق اسے علم ہو سکے کہ اس "الہامی کلام" میں کوئی غلطی تو نہیں رہ گئی۔
  2. محمد وارث

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    جناب فاتح صاحب، جناب محمد بلال اعظم صاحب، جناب ذیشان zeesh صاحب، محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ، جناب محمد اظہر نذیر صاحب، جناب مزمل شیخ بسمل صاحب اور جناب مزمل حسین صاحب، آپ سب کی اس پذیرائی کیلیے سراپا ممنون ہوں، بہت شکریہ آپ کا اس ذرہ نوازی کیلیے، نوازش آپ کی۔ والسلام
  3. محمد وارث

    عروض!!

    کسی بھی شاعر کیلیے ماہر علم عروض ہونا قطعا ضروری نہیں لیکن اس کا ورکنگ نالج ہونا از حد ضروری ہے، اسکے بغیر شاعر محتاج ہی رہے گا ہمیشہ دوسروں کا اور وہ لاکھ موزوں طبع سہی کبھی نہ کبھی کوئی غلطی ہو ہی جائے گی۔ لہذا معمولی علم ہونا بہت ضروری ہے۔
  4. محمد وارث

    غالب کی زمین میں

    تسبیغ کی جازت ہر بحر میں ہوتی ہے، چاہے وہ سالم ہو یا مزاحف۔ مجھے یاد آ رہا ہے کہ ایسا ہی ایک سوال آپ نے ہزج مثمن سالم پر بھی کہیں کیا ہے، اس میں بھی تسبیغ کی اجازت ہے اور آخری رکن مفاعیلن سے مفاعیلان آ سکتا ہے، بحر سالم ہی رہے گی۔
  5. محمد وارث

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    بہت شکریہ خرم اس عزت افزائی کیلیے۔ جناب صدر اعجاز عبید صاحب کی اجازت سے۔ سب سے پہلے اپنی اس خوبصورت اردو محفل کیلیے ایک قطعہ محفِلِ اردو تجھے میرا سلام اے دِلِ اردو تجھے میرا سلام اس جہانِ برق، دل و جاں سوز میں تُو گِلِ اردو، تجھے میرا سلام اور اب دو رباعیاں محبوب کے انکار میں اقرار کو...
  6. محمد وارث

    غالب کی زمین میں

    اعجاز صاحب آپ درست فرما رہے ہیں اسکی اجازت ہے۔ ہمزہ گو ہمیشہ ہی متحرک ہوتا ہے لیکن چونکہ اردو فارسی میں کوئی متحرک حرف لفظ کے آخر میں نہیں آ سکتا، عربی میں آ سکتا ہے سو اس متحرک ہمزہ کو ساکن تصور کر لیا جاتا ہے جائے کو جاء تقطیع کر کے فعولان سمجھ لیا جاتا ہے یعنی اس میں تسبیغ ہوئی۔
  7. محمد وارث

    گلِ داغ آہوں سے کمھلا رہے ہیں - جناب بےنظیر شاگرد امیر مینائی

    شکریہ کاشفی صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    ساقیا دیر نہ کر کشتی مے لانے میں - جناب جلیل القدر نواب فصاحب جنگ جلیل

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    اٹھ جائے گر یہ بیچ سے پردا حجاب کا ۔ قائم چاند پوری

    شکریہ فاتح صاحب لاجواب غزل ارسال فرمانے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    داغ طرزِ قدسی میں کبھی شیوۂ انساں میں کبھی

    کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ فاتح صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    شبنم تجھے اجازتِ اظہارِغم تو ہے - محمد زکی کیفی

    بہت شکریہ آپ کا خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔ زکی کیفی مرحوم واقعی بہت اچھے شاعر تھے اور ان کا فارسی کلام بھی بہت اچھا ہے۔ آپ کے صاحبزادے سعود عثمانی صاحب بھی عصر حاضر کے بہت اچھے شاعر ہیں۔
  12. محمد وارث

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    شکریہ اویس ان خوبصورت تصاویر کیلیے۔
  13. محمد وارث

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    قبلہ میں وارث ہی ٹھیک ہوں، یہ استاد اور سر وغیرہ کا میں سزاوار نہیں۔
  14. محمد وارث

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    کیا ہی اچھی تضمین ہے اور کیا ہی خوبصورت غزل ہے فاتح صاحب، بہت داد قبول کیجیے جناب
  15. محمد وارث

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    لاجواب، کیا خوبصورت کلام ہے خلیل صاحب۔ بہت داد قبول کیجیے محترم
  16. محمد وارث

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    واہ واہ کیا کہنے احمد صاحب، بہت سی داد آپ کیلیے جناب
  17. محمد وارث

    میں ا ب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے جناب
  18. محمد وارث

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    زحافات کی مدد سے کوئی بحر بنانا کسی شاعر کا کام نہیں ہے۔ یہ ماہرینِ علم عروض کا کام ہے، اور وہ بھی خالی ماہر کا نہیں بلکہ ان کا جو اس علم میں امام ہو۔ اور یہ کام ہو چکا، جتنی بحریں بننی تھیں وہ بن چکیں، سینکڑوں میں ہیں ان کے نام یاد رکھنا تو کجا کوئی افاعیل ہی جان لے تو بہت بڑی بات ہے۔ ان...
  19. محمد وارث

    محسن نقوی عجیب کرب میں گذری، جہاں جہاں گذری

    شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے۔
  20. محمد وارث

    جون ایلیا گذر آیا میں چل کے خود پر سے

    شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے۔
Top