جی حاضر ہیں۔
1 -بطور فعلن یعنی سببِ خفیف + سببِ خفیف
مبادا اُس گلی میں جاؤں تو للکار دے کوئی
کہیں ایسا نہ ہو پتھر اُٹھا کر مار دے کوئی
انور شعور کا یہ شعر خاص آپ کیلیے ڈھونڈا ہے کہ یہ غزل آپ ہی نے پوسٹ کی ہے۔ :)
2- بطور فَعِل یعنی کُ ئی وتدِ مجموع
یہ بھی بطورِ خاص آپ کیلیے انور شعور کا...