نوازش آپ کی محترم۔
غالب اور ذوق کی چپقلش یا زیادہ واضح الفاظ میں ذوق کا حسد واقعی ایک تاریک باب ہے اور اسی وجہ سے غالب نے انتہائی کسمپرسی اور افلاس کی زندگی بسر کی کہ اس وقت بادشاہ اور نوابین اور تعلقہ دار وغیرہ ہی شعرا کے مربی ہوتے تھے، دہلی میں بادشاہ ہی سب سے بڑا سہارا تھا اور غالب اسکے...