انشاء اللہ۔ پہلے تھوڑی سی ہلکی پھلکی گپ شپ شروع ہو جائے
بیسک یعنی کہ BASIC دراصل کوئی نام نہیں، بلکہ کچھ مزید الفاظ کا مخفف ہے۔ یعنی
B سے Beginner's
A سے All-purpose
S سے Symbolic
I سے Instruction
C سے Code
یعنی مبتدیوں کے ہر قسم کے کام کرنے کے لیے بنائی گئی زبان جو کہ علامتوں...