نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    بہت شکریہ جاوید بھائی، آپ نے تو بھرم رکھ دیا، ورنہ تو ماوراء کے غصے کا کیا پوچھنا، محب بےچارہ ابھی تک علیل ہے :( شکریہ ماوراء۔ بہت اچھا لگا :oops:
  2. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    سوری تو بول دی تھی :(
  3. قیصرانی

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    وعلیکم السلام جناب، ابھی تک تو دوسری قسط نہیں‌جاری کی، بس علی پور کا ایلی کی ایک نئی اپ ڈیٹ دی ہے۔ اسے دیکھ کر اپنی رائے دیں نئی قسط آج یا کل تک جاری ہو جائے گی انشاء اللہ :)
  4. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جی ماوراء میں‌ نے ایک نئی اپ ڈیٹ دے دی ہے۔ دیکھ کر اپنی رائے دیجئے گا۔ میں تو علی پور کا ایلی کو مکمل سمجھنے والا تھا کہ پتہ چلا ہے کہ ابھی تو آدھا کام رہتا ہے :(
  5. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    پیارے دوستو، میں نے ابھی علی پور کا ایلی کو وکی پر منتقل کیا ہے۔ اس منتقلی کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ ان صفحات کا اندازہ کیا جاسکے جو غلطی کے باعث رہ گئے ہیں۔ مندرجہ ذیل وہ صفحات ہیں جو میں نے اردو محفل کی لائبریری کے ناول سیکشن سے اٹھا کر اردو ویب کے وکا وکی پر رکھے ہیں۔ اس حساب میں حتٰی الامکان...
  6. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    آپ کے اپ ڈیٹ کی وجہ سے کہا تھا کہ میں باہر تھا بہت دنوں سے تو مجھے اندازہ نہیں تھا :(
  7. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماوراء، خیریت؟ کیا بہت زیادہ ناراض ہیں؟ :(
  8. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شاید ماوراء آجائیں، اگر ان کا موڈ ٹھیک ہے اور میرے سے ناراض بھی نہیں‌ ہیں‌ تو، ویسے لگتا ہے کہ انہوں نے میرا انٹرویو والا دھاگہ کے موجودہ صفحے کو نہیں‌ پڑھا :cry:
  9. قیصرانی

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    یہ تو سفرنامہ پڑھ کر ہی پتہ چلے گا کہ کیا تھا :)
  10. قیصرانی

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    جو دل چاہے سمجھ لیں، جب تک نامکمل ہے تب تک سفرنامہ، اس کے بعد رپورتاژ :)
  11. قیصرانی

    سفرنامہ برائے قیصرانی: تبصرہ و تجاویز

    یہ ٹیسٹ یونیورسٹی کی طرف سے لیا جانے والا ہوتا ہے۔ یہاں پورے ملک میں مختلف زون ہوتے ہیں۔ ہر زون میں صرف ایک یونیورسٹی یہ ٹیسٹ لیتی ہے اور اس میں بہت سے مختلف مراحل ہوتے ہیں۔ ہر ایک مرحلہ ایک الگ پروفسیر کے حوالے ہوتا ہے۔ تو یہ ٹیسٹ مختلف اوقات میں‌ہوتا ہے۔ ان سب کو اکٹھا کرنا اور پھر ہر طالبعلم...
  12. قیصرانی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    اس کا ایک آسان سا حل یہ ہے کہ پیغام کے پہلے حرف پر کلک کرکے شفٹ کا بٹن دبائے ہوئے آخری لائن پر کلک کریں، پورا پیغام منتخب ہو جائے گا۔ پھر اسے کاپی کرکے نوٹ پیڈ میں لکھ کر دیکھ لیں۔۔۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ سکرین کی لمبائی اور چوڑائی کو کم از کم 1024x768 رکھیں
  13. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی استاد محترم، جیہ اور سند باد، آپ سب کی حاضری ہو گئی ہے :)
  14. قیصرانی

    مبارکباد انیویٹشن،

    آپ ہی سے سیکھی ہے ڈاکٹر بھیا :D (مذاق)
  15. قیصرانی

    مبارکباد انیویٹشن،

    آج تو میں‌ بزی تھا، اگلی بار یا شاید اس سے اگلی بار یا شاید اس سے بھی اگلی یا اس سے بھی اگلی بار آجاؤں :D
  16. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی، بہت اچھا اور معلوماتی مضمون ہے۔ آج کل کے حساب سے بہت عمومی اور عام فہم بات بتائی گئی ہے کہ ہمارے رویے کیوں‌ برے ہوتے جا رہے ہیں :cry:
  17. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    درست، اچھا لگا کہ آپ اس ماحول سے دور رہے۔ ورنہ تو میرا یہاں‌ بہت برا حال ہے۔ جانور پرندے سارے موجود، لیکن گن رکھنے کی اجازت نہیں ہے :( خیر امریکہ میں تو شکار بہت اور اس کی اجازت بھی ہوتی ہے۔ صرف شکار کرنے کا طریقہ ہو۔ شاید اگلے سال میں کینیڈا میں شکار کھیلنے جاؤں :(
  18. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  19. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    چونکہ اگلا حرف نہیں‌ہے تو میں‌ ز فرض کر رہا ہوں زلفوں کا یہ جال، تو مجھے پہ ہنس ہنس کے مت ڈال نہیں میں‌پھنسنے والا کوشش ہے بیکار، ملے کا کچھ بھی نہیں سرکار، لگا ہے دل پہ تالا، نہیں ‌میں ‌پھنسنے والا ک
  20. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    ابھی تو میں‌ آگیا، اب شاید جاوید بھائی آجائیں
Top