بھائی جی اگر ہمارا تعارف ہوتا تو میں لازمی مل لیتا۔ لیکن اب کی بار اگر مٍس کروں تو جرمانہ واجب :)۔ ویسے میرا ہر بار کراچی عموماً ایک یا دو دن کا قیام ہوتا ہے کیونکہ ڈیرہ غازی خان کی فلائٹ عموماً دوپہر سے پہلے نکل جاتی ہے جبکہ میری کراچی آمد ہمیشہ دوپہر یا شام کو ہوتی ہے :(