ریختہ صفحہ 36
حساب کیا تو وہ دن ہفتہ کا تھا ۔ دوسرے دن اتوار کو انھیں کچھ کام تھا اور پیر سے چار پانچ روز کے واسطے مجھے برات میں جانا تھا۔ میر صاحب نے فرمایا اگلے ہفتہ کو انشا اللہ آٹھ نو بجے صبح حاضر ہوں گا۔ تم اپنی تختی ٹھیک کر رکھنا ۔ اس کے بعد میر صاحب رخصت ہوئے۔
میر صاحب کے تشریف لے جانے کے...