نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈنے سے بھی نہ ملیں گے ہم اگلے کچھ گھنٹے،،،ہسپتال جانا دماغ کی موجودگی، غیر موجودگی کی جانچ کروانے۔ دعائیں چاہئیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    انکار اقرار کی تکرار بیکار ہے، چوٹ لگی تو لگی۔ صحیح ہونے کے لئے تھوڑی لگتی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    بہت شکریہ۔ خوش رہیں ہمیشہ
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    ہاں نا۔۔۔ بہت شکریہ آپ کا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    بہت شکریہ۔ کروشیہ سے بنایا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    وہی تو ہم بھی کہہ رہے ۔ دو دو بار ماشا اللہ کہنے کے لئے تین بار شکریہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    بہت شکریہ آپ کا،
  8. گُلِ یاسمیں

    شاہد رعنا گفتگو دھاگہ

    کل صفحے ۔۔۔۔۔۔۔196 تقسیم شدہ صفحے ۔۔۔196 مکمل صفحے ۔۔۔۔۔۔۔ 30 ٫30 15فیصد کام مکمل ہوا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب شاہد رعنا

    ریختہ صفحہ 26 بیٹھے بیٹھے تھک گئی تھی۔ دوسرے یوں بھی دوپہر کو کسل ہو جاتا ہے۔ لیٹتے ہی آنکھ لگ گئی۔ تھوڑی ہی دیر گزری ہو گی کہ اماں کی اس آواز نے مجھے چونکا دیا " آئیے صاحب اندر کیوں نہیں آتے۔ یہ کسبی کامکان ہے اتنی تانک جھانک کی کیا ضرورت ہے۔" میں گھبرا کر آنکھیں ملتی ہوئی اٹھی کہ دیکھئیے اب کے...
  10. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب شاہد رعنا

    ریختہ صفحہ 21 ڈپٹی صاحب نے مرزا صاحب کی باتوں کی بہت داد دی اور تعریف میں فرمایا کہ علاوہ چودہ طبق روشن ہونے کے آپ کو دل پھیر دینے میں بھی کمال ہے۔ ابھی ننھی جان کا کوٹھا بتا دیا تھا۔ پھر باتوں باتوں میں ان خیال بدل دیا ، پھر ان سے کہا کہ حضرت ہم تو جب جانیں کہ ننھی جان کا دل ہماری طرف رجوع...
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جو ہم نہ کہہ پائے، آپ نے کہہ دیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل چائے خانہ

    لیکن جب ہم سحری کے اٹھیں گے تو آپ تو ساری چائے ختم نہ کر چکے ہوں گے۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    آئس ہمیشہ تھوڑی رہتی۔۔۔ جب ہٹتی تو خوبصورت رنگ دے جاتی۔ برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے اور وادی سے کہرا سمٹے گا بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر غور سے دیکھنا بہاروں میں پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے کونپلوں کی اداس آنکھوں میں آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی...
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    ہمارے لئے تو تاریخی ٹہری نا یہ لڑی۔۔۔آنے کی سعادت حاصل کر لی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    السلام علیکم باتیں بنانے کے ساتھ ساتھ اگر اسی رفتار سے ہاتھ بھی چلیں تو یہ کچھ تخلیق ہوتا ہے۔ ماشا اللہ کہہ دیجئے گا کہ ہمارے ہاتھ اور ہمت سلامت رہیں۔ اور ہم ایسا کچھ نہ کچھ کرتے رہیں۔ اچھا بنایا نا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    میرے مشغلے

    واہ ۔۔۔ بہت خوبصورت ما شا اللہ۔ یہ تو ہمارا من پسند موضوع ہے۔۔۔ اپنے ہاتھ سے کام کرنے کا اپنا ہی سواد ہے۔ سواد بولے تو لُطف۔ ہم بھی شئیر کرتے ہیں اپنی ایک آدھ کاریگری۔۔۔ لیکن کسی نئی لڑی میں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    یہ خالی مٹی کون سی ہوتی ہے؟ پھر تو بھری مٹی بھی ہوتی ہو گی:shock:
  18. گُلِ یاسمیں

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    (جاری ہے) کے بعد کا حصہ نہیں ملا۔ ہمیں اشتیاق ہو رہا ہے پڑھنے کا کہ کیسے یومی نے کھانا شروع کیا۔ اصل میں ہمیں بھی کچھ مسئلہ درپیش ہے کہ ہمارے راجو اور انار کلی(بندر) پانی بالکل نہیں پیتے۔ بہت کوشش کی جوس، دودھ، پانی پلانے کی۔ لیکن ناکامی ہو رہی ہے۔ البتہ جو کھانا پانی میں مکس کر کے کھلاتے ہیں،...
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    ہم بھی گرمیء بازار دیکھنے آ گئے ہیں۔
Top