زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل دماغ دونوں پہ ہی اثر ہوتا ہے روزے کے آخری کچھ گھنٹوں میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #14,346
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
سوچ رہے ہیں کہ افطاری بنانے کی تیاری کا بول رہے آپ یا افطاری کرنے کے لئے ابھی سے دسترخوان پہ تشریف فرما ہونے کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,265
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
اتنا گہرائی سے نہیں پتہ تھا۔ اگلی بار دعاگو ہی لکھیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #698
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
گھروں میں کب سے حکم چلنے لگے۔۔۔ حاکم تو خاتونِ خانہ ہوتی ہیں نا
گُلِ یاسمیں
Post #112
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
گُلِ یاسمیں
Post #1,119
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تشریف لے آئیے کسی افطاری پر۔۔۔ اندازہ ہو جائے گا
گُلِ یاسمیں
Post #73,759
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھانہ اردو محفل ( 2 )
پانچوں اگلیاں برابر تو نہیں ہوتیں نا
گُلِ یاسمیں
Post #1,269
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
اللہ بچائے ایسے جن سے۔۔۔۔ استغفر اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #519
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
اچھا اچھا اب سمجھ میں آیا مطلب دیارِ جاں کا کوئی ہمسفر ملے تو چلوں
گُلِ یاسمیں
Post #518
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
وہ جو موٹر سائیکل کی پچھلی نشست پر بیٹھا تھا، فی الحال تو جن اس کے پاس ہی ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #516
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)
تو کیا دودھ کے کباب لکھتے؟
گُلِ یاسمیں
Post #786
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انٹر نیٹ سے چنیدہ
بہت خوبصورت تحریر۔
گُلِ یاسمیں
Post #266
اپریل 17، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
سادہ سا سوال ہے !
یہ رہا بورڈ ہم سے بات کرنا ممنوع ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,199
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جس جس کا نام لکھا ہوتا دانے پر۔ اچھا پکوان کو "اچھا پکوان" کیوں لکھا، ہماری قابلیت پہ کوئی شک ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #73,757
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھانہ اردو محفل ( 2 )
کم سے کم پولیس والے حرکت میں تو آئیں گے نا۔۔۔ پھر برکت اپنے آپ آ جائے گی۔( سب مرغے مرغیوں کے دل ہمارے لئے رکھوا لیجئے گا۔ آخر کو تکبیر تو آپ ہی پڑھیں گے نا)
گُلِ یاسمیں
Post #1,267
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاہی سبزی ہے ہماری نظر میں پالک۔ بیج لگائے تھے، پودے بن رہے ہیں، فکر تو ہو گی نا۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,451
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے
توجہ بھٹکانے والی چیزوں کو الزام نہ دیں بلکہ اپنی توجہ کو بہتر بنائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #52
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
کہاں ہے۔۔۔ چراغ تو کب سے رگڑا لیکن حاضر کیوں نہیں ہوتا
گُلِ یاسمیں
Post #513
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)
سوچ رہے ہیں کہ آپ کو دودھ کی ٹکیاں بھیج دیں افطاری کے لئے۔۔۔ کیا کہتے ہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #784
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
ٹھیک ہے۔ اگلی بار ایسا ہی کریں گے۔ ( ہم بھی سب کے لئے دعا کرتے ہیں تو دعاگو لکھا تھا)
گُلِ یاسمیں
Post #696
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top