زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہری اور لال مرچیں
بیوی کو خوش کرنے کے لئے ضروری نہیں کہ تاج محل ہی بنوا کر دیں، یہ کام برتن دھو کر بھی کیا جا سکتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #170
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محاورات کا استعمال !
کسی نے اگلا محاورہ دیا ہی نہیں تو ہم کیا کریں۔ اگلا محاورہ ہم دیتے ہیں کانوں کان خبر نہ ہونا
گُلِ یاسمیں
Post #11
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
میں سوچ رہی ہوں کہ کیا سوچوں کہ کوئی سوچ پاس نہ آنے پائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,261
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
ردی ہلال رہائی روح رسم
گُلِ یاسمیں
Post #517
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر
گُلِ یاسمیں
Post #14,341
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے
قلب کے لئے اس سے بڑھ کر مفید شے اور کوئی نہیں کہ لوگوں سے نرمی کا معاملہ کیا جائے اور ان کے لئے خیر پسند کی جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #50
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
سوداگر صلاح صدا مراسلہ مہک
گُلِ یاسمیں
Post #515
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 5
مزاج الحمد للہ خوشگوار ہیں حسبِ معمول۔ کسی نے بگاڑنے ہوں تو کوشش کر لے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,041
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
ہمارے قبضے میں جن آ جائے تو بہت سے کام التوا میں پڑے ہیں، کروائیں گے اور خود دھوپ کھائیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #509
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)
جی ہاں کوئی مشکل نہیں ہے،کیونکہ ہمارا جواب ہاں میں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #782
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
تعارف تو ہم دے چکے مختصر سا۔
گُلِ یاسمیں
Post #694
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں اپنی املاء درست کریں۔
یہ تو بہت اچھا رہے گا، کھیل ہی کھیل میں اصلاح بھی ہوتی رہے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #303
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
جب فرض ہی کرنا ہے تو ابن انشاء نے کیا خوب فرض کیا اور کروایا فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہو فرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
گُلِ یاسمیں
Post #108
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
حسبِ معمول آج بھی دھوپ نکلنے کا فائدہ اچھے سے اٹھانے کی کوشش میں خاصا مصروف رہے گا
گُلِ یاسمیں
Post #1,115
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی
نام: تنویر چیز:ترازو پھل یا سبزی : تربوز جگہ : ترکی جانور: تتلی
گُلِ یاسمیں
Post #580
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
مرد معاملہ مہک مردود ملائک
گُلِ یاسمیں
Post #513
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
دل کے اندر کی اداسی سے اچھے بھلے خوبصورت مناظر بھی اداس لگنے لگتے ہیں، جیسے کہ سورج نہ ڈوبا ہو، دل ہی ڈوب گیا ہو۔ کل کی شام کے کچھ نظارے
گُلِ یاسمیں
لڑی
اپریل 17، 2021
جوابات: 7
فورم:
تصاویر
تھانہ اردو محفل ( 2 )
امید پہ دنیا قائم ہے۔کم سے کم تھانے کی رونق تو بحال ہو جائے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,265
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
آئینے نے بھی کیا خود سے نہ ملوایا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,464
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
ممنوع لکھا ہونا ہی کافی ہوتا ہے یا عمل بھی کرنا چاہئیے؟
گُلِ یاسمیں
Post #2,197
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top