نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    فرض کو فرض سمجھ کر کرنا مزہ دیتا ہے، حکم سمجھ لیا جائے تو ایویں ہی محکومی والی فیلنگ آنے لگتی ہے۔ نہیں؟؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ابھی تک دھوپ چمک رہی۔ ہم اپنے سٹرا بیری سے لاڈیاں کر آئے، جلدی پہلے پھول اور پھر پھل جو دیں گے ہمیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ہری اور لال مرچیں

    ہائے ربا۔۔۔ واقعی ہوتی ہیں سنگدل بھی۔شکر کہ ہم نہیں ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذمہ داری سے ڈال دیا تھا پلاسٹک اس پر احتیاطاً لیکن ژالہ باری ہوئی نہیں۔ لیکن آپ نے الٹی سمت اختیار کر لی ہے کھیل کی۔یا ہم غلطی پر ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہمارے مشاغل کی تو ایک لمبی لسٹ ہے، مزید سوچوانے کا سوچئیے گا بھی مت۔ ورنہ سب ادھورا رہ جائے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محاورات کا استعمال !

    غلطی ہو گئی، ہم سمجھے اگلا آنے والا تشریح کر کے جملہ بنائے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مزاج کیسے ہیں - 5

    ہمارے مزاج الحمد للہ بخیر ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    مزاج کیسے ہیں - 5

    محکمہ ء موسمیاتِ مزاج سے رابطہ کر لیا ہوتا
  9. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تو رانگ پاسورڈ لکھتے کاہے کو ہیں؟ نیا منگوا لیں نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    یہ کون سی جگہ ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    مارے کو تو کوئی مسئلہ نہ ہووے تھا اکاؤنٹن بناون میں۔۔ تو ام کیسے جانت ہیں کہ گلتی کہاں پہ کرے ہو آپ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کیا جانیں۔ لگتا ہے کہ بہت سے مناظر شئیر کرنے ہیں۔جلدی بنائیے اکاؤنٹ اور شئیر کیجئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ہری اور لال مرچیں

    ہاں تو تا زندگی برتن دھونے کا قبولنا چاہئیے نا۔۔۔ پھر شاید نہ ملیں طعنے۔ ویسے ہمیں نہیں لگتا کہ خواتین اتنی سنگدل ہوتی ہوں گی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دوسرا جورو مکمل سرد سرما
  15. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    محال مدد مُلّا سلام عدسہ
  16. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    مراسلہ دھارا گُل سرور صراحی
  17. گُلِ یاسمیں

    مزاج کیسے ہیں - 5

    دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ ہم محبت مزاج لوگوں کی نفرتیں لا علاج ہوتی ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گرہ سراسر سلوک ملال مسواک
  19. گُلِ یاسمیں

    مزاج کیسے ہیں - 5

    دل کرتا ہے پلٹ جاؤں آسماں کی طرف مزاج اہلِ زمیں کا نہیں ملتا مجھ سے
Top