زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
رمضان میں ہوتے ہیں بہت عام پکوڑے شاعر امین شارؔق
بالکل۔ ہماری نیک دعائیں اپ کے ساتھ ہہیٓں۔ اللہ پاک آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں ہمیشہ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #8
اپریل 15، 2021
فورم:
مزاحیہ شاعری
رمضان میں ہوتے ہیں بہت عام پکوڑے شاعر امین شارؔق
صرف اپنے خرچے پر نہیں۔۔۔ ہم بھی دعا گو ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #6
اپریل 15، 2021
فورم:
مزاحیہ شاعری
رمضان میں ہوتے ہیں بہت عام پکوڑے شاعر امین شارؔق
خوش رہئیے ہمیشہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #4
اپریل 15، 2021
فورم:
مزاحیہ شاعری
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور جاننا پڑے گا کہ طوطا شاہی کون ہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #14,303
اپریل 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ ہم اس آداب کو قبول کرتے ہوئے جواباً آداب ہی عرض کریں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #14,301
اپریل 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے
یہ رہا۔۔۔۔ ہم نے اسے ایک بکس میں روئی پہ رکھ دیا ہے، دعا کیجئے گا کہ بچ جائے اس میں جو زندگی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #192
اپریل 15، 2021
فورم:
تصاویر
انٹر نیٹ سے چنیدہ
بھینس کا اتنا چھوٹا تھوڑی ہو گا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #249
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
نہیں تو۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #248
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
ہم نے یہ تھوڑی کہا کہ گھاس کا انڈا تھا :quiet:
گُلِ یاسمیں
Post #247
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
توبہ۔۔۔ کتنے زور کی آواز آ رہی خراٹوں کی۔۔۔ اب نیند میں بول رہے ہیں کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #246
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
آپ بھی کراچی سے ہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #245
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
تو کس کا ہے عمل بھی اور دخل بھی؟
گُلِ یاسمیں
Post #244
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
تو کیا یوں ہی بکھری رہنے دیں۔ لیکن کل تو گھاس بھرتے کمال ہی ہو گیا۔ہمیں ایک انڈہ ملا گھاس میں سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #240
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
اچھا بہانہ ملا آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو کے دکھائیے:D
گُلِ یاسمیں
Post #236
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
خون کبھی نہیں چھپتا۔۔۔۔ بوریوں سے بھی ٹپک جاتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #234
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
کیسی قاتلانہ بوریانہ گفتگو ہو رہی ہے۔۔۔ بوریوں میں بندے نہ ہوں کہیں
گُلِ یاسمیں
Post #232
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
کل سے زیر زبر پیش بہت گزرا نظر سے۔۔۔ مقدمات کی فائل بنانے میں کون وقت کا ضیاع کرے۔۔۔ ہم خود ہی ڈٹ جاتے ہیں آپ کے سامنے۔
گُلِ یاسمیں
Post #231
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
یعنی کہ اب جان بھی لیں گے؟ کاہے کی صفائی۔۔۔ ایک گھاس کاٹنے والا کام کرنے کے لئے اتنی بہانے بازی کر لی،
گُلِ یاسمیں
Post #228
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
ایک مقدمہ تو اور بنتا ہے آپ پر۔۔۔۔ ہماری سادگی کو سیاسی بنانے پہ تُلے ہوئے ہیں آپ۔
گُلِ یاسمیں
Post #225
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
انٹر نیٹ سے چنیدہ
کہیں کر ہی نہ لیں دائر۔۔۔ مقدمہ تو آپ پر ہو گا جو ہمارے بھائی محمد عبدالرؤوف سے دعائیں ڈائیورٹ کرانے کا بولا۔ بس تیاری کیجئے اور کوئی اچھا سا وکیلِ صفائی تلاش کر لیجئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #222
اپریل 15، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top