نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کاہلی پر چند اشعار

    ٹلنا تھا میرے پاس سے اے کاہلی تجھے کمبخت تو تو آ کے یہیں ڈھیر ہو گئی مرزا ہادی رسوا
  2. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اشعار

    اردو سے ہو کیوں بیزار انگلش سے کیوں اتنا پیار چھوڑو بھی یہ رٹا یار ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار
  3. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ اشعار

    اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوم وصل کا دل سے مرے ارمان رخصت ہو گیا
  4. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    بعد مرنے کے میری قبر پہ آیا وہ میر یاد آئی میرے عیسٰی کو دوا میرے بعد
  5. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    وہ اشک بن کے میری چشم تر میں رہتا ہے عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    مجبُوری سب کو ہوتی ہے ملنا ہو تو لاکھ بہانے
  7. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے دل وہ بیمار کہ رونے کے بہانے مانگے (فراز)
  8. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    فسانے اپنی محبت کے سچ ہیں، پر کچھ کچھ بڑھا بھی دیتے ہیں ہم زیب داستاں کے لئے شیفتہ
  9. گُلِ یاسمیں

    دھوپ، چھاؤں

    کڑی ہے دھوپ سر پرِ ، کس طرح سائے بچاؤ گے سفر دشوار ہے اب سوچ لو، کیا ساتھ آؤ گے نوید ہاشمی
  10. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    ایک ہمارے حصے کا ؟ جب چائے ابل رہی ہوتی ہے تو وہ آواز بھی بھلی لگتی ہے کبھی کبھی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    اوہ اچھا۔ اللہ پاک کرم کریں اپنا۔ خیر و عافیت کے ساتھ صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین
  12. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    طولِ غمِ حیات سے گھبرا نہ اے جگر ایسی بھی کوئی رات ہے جس کی سحر نہ ہو
  13. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہمارا گھر ہی ہمارا پاکستان ہے لٹل یا بگ۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں۔ صحیح کہا۔۔۔ تبھی تو ایمان کا صحیح احساس ہوتا ہے نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    افطاری ہو گئی نا آپ کی؟ چائے نہیں ملی کیا؟؟؟
  15. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہمارا مطلب تھا کہ اب موسم اچھا خاصا خوشگوار ہو گیا ہے تو گارڈن اور ٹیرس استعمال ہو سکتے ہیں۔ فاصلے کا خیال رکھا جا سکتا ہے۔ اس کی اجازت بھی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہاں تو ہمیں ان سے کیا لینا۔۔۔ کافر کہاں نہیں ہیں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    تقاریب میں مختلف شخصیات پہ اشعار

    پھر ملا دل کو ایک غم تازہ پھر ضرورت ہے مسکرانے کی
  18. گُلِ یاسمیں

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    ہر چند اعتبار میں دھوکے بھی ہیں مگر یہ تو نہیں کسی پہ بھروسا کیا نہ جائے جاں نثاراختر
  19. گُلِ یاسمیں

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا تم تو چاہت کا شاہکا ر ہوا کرتے تھے کس سے سیکھا ہے الفت میں ملاوٹ کرنا
  20. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    صبحِ عشرت دیکھ کر، شامِ غریباں دیکھ کر محوِ حیرت ہوں میں رنگِ بزمِ امکاں دیکھ کر
Top