ہمیں تو اس وقت چاچو عطا اللہ کی آواز بہت بھلی لگ رہی ہے۔
تیری شادی پہ نکلا او جنازہ دیکھ لے :rollingonthefloor:
پورا کیا میں نے اپنا یہ وعدہ او دکھ لے :rollingonthefloor:
:yawning::mad3::bomb:
ثابت یہ ہوا کہ ہم بھلکڑ ہیں۔۔۔ ہر بار اس لڑی میں غلطی کر جاتے ہیں۔ اور پھر آپ کے غصے سے ڈانٹنے پر عنوان دیکھتے ہیں اور زور سے ایک ہاتھ اپنے ماتھے پہ مارتے ہیں (اگر ہاتھ میں چائے کا کپ نہ ہو تو)
عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
جون ایلیا