ریختہ صفحہ 166
انگریز: نہیں یہاں بھی بتانا ہو گا۔
میں: حضور میں یہ چاہتی ہوں کہ اس روپے سے دو کام ہوں۔ ایک تو یہ کہ حرام کے بچے جو فاحشہ عورتیں بدنامی کے ڈر کے مارے دریا میں ڈال دیتی ہیں۔ یا کہیں ادھر ادھر پھینکوا دیتی ہیں۔ ان کا ایسا بندوبست ہو جائے کہ ان کی جان نہ جائے اور محتاج خانے میں ان کی...