نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    بہت سی دعائیں آپ کے لئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    اچھا،،،، فیر امب لے آنا۔۔۔ او تے گرمیاں وچہ ہوندے نا۔ تے ایک موتئیے دا بوٹا وی لے آنا۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    تُساں تے دل ای توڑ دتا۔۔۔۔ :confused:
  4. گُلِ یاسمیں

    کتاب

    بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا ہو غلام محمد قاصر
  5. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہمیں تو مزہ آیا تھا سُن کر۔۔۔ بھائی نے جلدی سے فون بند کرنے کی کی تو سو فیصد سمع خراشی کا سبب ہی بنی ہو گی نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    زراعتی شاعری

    یہ کھیت جیسے کہ میر و غالب کے شعر ساحر یہ کچے رستے ہمارے گاؤں کی شاعری ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: وہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم ہمیں نہیں لگتا کہ کوائف کی ضرورت ہو گی۔ وہ والے نہیں ہوتے تعویذ جو انّے واہ ہر ایک کو دئیے جاتے ہیں۔ وہی دے دیجئے۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کتاب

    کچھ اور سبق ہم کو زمانے نے سکھائے کچھ اور سبق ہم نے کتابوں میں پڑھے تھے
  9. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: نہ صرف خراجِ تحسین بلکہ بہادری کے تمام تمغات آپ ہی کی نذر ہیں۔ دن میں بھائی کو بھی پیش کئے تھے جب وہ ہم سے بات کر رہے تھے اور پیچھے سے بھابی کی آواز آئی۔۔۔ اجی سنتے ہو۔ مارکیٹ نہیں جانا کیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    اچھا تے فکس ای سہی۔۔۔ بس یاد نال مار دینا کال۔ ہو سکے تے گنّے لیندے آنا۔بڑا لمّا چِر ہو گیا چوپے نئیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ رہے کہ آپ کو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہئیے، سوئے ہوئے شیر سے اتنا خوفزدہ ۔۔ تو ان کے جاگنے کے بعد آپ کا عالم تو دیکھنے والا ہو گا۔۔۔کاش دیکھ پائیں
  12. گُلِ یاسمیں

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    تو ہم تھوڑی نا استعمال کریں گے تعویذ۔۔۔ جس کے پاس جن ہے، وہاں استعمال کروائیں گے تا کہ جن بھاگ جائے وہاں سے۔ فیر اس لئی باقی ساریاں راہواں بند۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کتاب

    چہرہ کھلی کتاب ہے عنوان جو بھی دو جس رخ سے بھی پڑھو گے مجھے جان جاؤ گے
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    پہنچ کے تے مس کال مار لینا۔۔۔ ایہہ نہ ہووے اسی اڈیکدے رہئیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کتاب

    کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے سوال یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو نظیر باقری
  16. گُلِ یاسمیں

    زراعتی شاعری

    خون اس کا کھیت میں بہتا ہے جیسے پانی بنتی ہے جس کے پسینے سے سبھی کی روٹی ادتیہ شری واستو شفق
  17. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    پلاؤ کل بنانا ہے۔۔۔ آج کا تو ہو گیا گزارہ۔۔ الحمد للہ
  18. گُلِ یاسمیں

    ماں

    اپنے ہاتھوں سے خود اپنے درد کا درماں لکھا دل کے کاغذ پر دُعاؤں کے برابر ماں لکھا
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    تُسی جہازاں دے اڈے تائیں اپڑو۔۔۔ اسی گڈی لے کے آ جاواں گے آپے۔
Top