نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    جی ٹھیک ہے، دے دیجئے پی ڈی ایف نسخہ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    زخم تمہارے بھر جائیں گے تھوڑی دیر لگے گی بے صبری سے کام لیا تو اور بھی دیر لگے گی
  3. گُلِ یاسمیں

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    جی ان شاء اللہ۔ لیکن ٹائپنگ تو ساتھ ساتھ چلتی رہے گی نا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    اس کا کوئی مسئلہ نہیں ۔ شاہد رعنا مکمل ہو گئی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہمیں یہ خوشی ملی کہ ہماری ایک آسٹریلین طوطی نے 3 انڈے دئیے ہوئے ہیں ایک بکس میں۔ ماشاء اللہ۔ اور دوسرے بکس میں دوسری نے ایک دیا ہوا تھا۔ اب ہمارے کام کتنے بڑھ جائیں گے نا جب انڈوں سے بچے نکلیں گے منے منے سے۔ انھیں کھانا بھی خود ہی کھلانا ہوتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    ٹھیک اے جی۔۔۔ جیویں تہاڈی مرضی۔ جمعہ کہیڑا دور اے۔ بارہ ہی تے دن نیں
  7. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ پوچھیئے کہ وہ کس کرب سے گزرتے ہیں جو آگہی کے سبب عیشِ بندگی سے گئے عرفان ستّار
  8. گُلِ یاسمیں

    ماں

    ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش میں نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے عباس تابش
  9. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اوّل اوّل تو ہر شب قیامت ہوئی، رفتہ رفتہ ہمیں ایسی عادت ہوئی گھر کے آنگن میں غم رقص کرتے رہے، غل مچاتے رہے، اور ہم سو گئے عرفان ستار
  10. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    تری خوشبو نہیں ملتی، ترا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا
  11. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  12. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ رہی ہوں کہ بتاؤں یا نا بتاؤں کہ آج کیا خوشی ملی ہم کو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    فیر جمعے دا انتظار کرو بکرے دے گوشت والی کھانی اے تے۔ اج کھانی اے تے ککڑی والی کھا لو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کر رہا تھا تین کپ ہی پی لیں لیکن اب دھمکی دے دی آپ نے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے ہم تجھے حال سنانے آئے عشق تنہا ہے سر منزل غم کون یہ بوجھ اٹھانے آئے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر یہ تین کپ تو ہمارے ہو گئے۔۔۔ اور کسی نے پینی ہوئ تو؟ ہمارے سامنے بس ایک ہی کپ رکھا کریں۔ ہم بہت ندیدےہیں اس معاملے میں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ماں

    میں چھوٹی سی اک بچی تھی تیری انگلی تھام کے چلتی تھی تو دور نظر سے ہوتی تھی میں آنسوں آنسو روتی تھی خوابوں کا اک روشن بستا تو روز مجھے پہناتی تھی جب ڈرتی تھی میں رات کو تو اپنے ساتھ سلاتی تھی ماں تو نے کتنے برسوں تک اس پھول کو سینچا ہاتھوں سے جیون کئی گہرے راز کو میں سمجھی تیری باتوں سے میں...
  18. گُلِ یاسمیں

    ماں

    ستارے جیسی روشن ہے میری پیشانی اب جب سے میری ماں نے اسے چوما ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ماں

    میں تو اب اس ڈر سے روتا بھی نہیں ہوں ماں کہ اب کی بار کون دے گا تیرے جیسا دلاسہ مجھے
  20. گُلِ یاسمیں

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ
Top