نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    صفحہ 71 پیا جانِعالم اختر آسمان دلربائی گوہر دریائے اشنائی، جواہر، زواحر صدق و صفا زید اللہ حسنہ۔ ؎لازم ہے سوزِ عشق میں شعلہ عیاں نہ ہو۔ جل بجھے اس طرح سے کہ مطلق دھواں نہ ہو۔ مرگ درپیش ہے۔ جگر پاش پاش ہے۔ سینہ ریش ہے۔ دریائے غم کا اٹھا طوفان ہے۔ بجز جہاں سے مثلِ حباب مٹنے کا سرو سامان ہے۔ آتشِ...
  2. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    بہت شکریہ خوش رہئیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    شکریہ۔ جی محنت تو واقعی بہت کی ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    بہت شکریہ جی ان شاء اللہ۔ جلدی دیکھنے کو ملیں گے اس سال کے پھول۔ بہت ساری کلیاں بنی ہیں گلابوں پر ماشاءاللہ۔ لیکن اس سے پہلے ٹیولپس کے کھلنے کی باری ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    ثم آمین خوش رہئیے ہمیشہ
  6. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    گل کے گلستان کے گلوں کا مجموعہ ہے۔۔۔ خوبصورت تو ہو گا ہی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    ہاں نا۔۔۔۔ ہمیں بھی لگتے ہیں بہت خوبصورت۔
  8. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    الحمد للہ۔۔ شوق نے بنا دیا سلیقہ مند۔
  9. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    ہمیں بھی شروع میں بور ہی سا لگا تھا لیکن اب دلچسپ لگتا ہے۔ ہاں محنت خوب کرنی پڑتی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    ثم آمین یہ پچھلے سال کے ہیں۔ اس سال کے ان شا ء اللہ جلد دکھائیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمیں تو لگتا ہے کہ اج کل اے خان محترم سحری کئے بغیر روزہ رکھ رہے ہیں۔ دن میں بھی بولائے بولائے پھرتے رہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں چھوہارے کھانا مقصد ہوتا ہے شادی کا۔ اس کے بعد فاتحہ کی بریانی کا انتظار کرنا۔۔۔ بھلے اس میں کتنے ہی سال لگیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    عجیب نہیں غیر انسانی قانون کہئیے۔ متعدد سے صرٖف اندراج منع ہے ۔ اور جفائیں کہاں نہیں ہوتیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال بھی تو آپ ہی نے کیا تھا، جواب بھی آپ کے پاس سے ملا۔ :)
Top