نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    دعائیں چاہئیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    محفل دا پنڈ سونا سونا اے۔۔۔ کتھے گئے سارے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژ سے لکھنا ہے کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    واہ کیا زبردست خیال آپ کے ذہن میں آیا ہے۔ عمل کر دیجئیے جلدی سے۔ اور لڑی کا نام رکھئے گا جیسے کو تیسا پھر دیکھئے گا کیسی بھڑاس نکلتی وہاں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    میری ڈائری کا ایک ورق

    اگر لوگ آپ کو اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں تو برا مت مناؤ کیونکہ چراغ کی ضرورت اندھیرے ہی میں ہوتی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر سب ایک دوسرے کی بات سے وہی سمجھا کرتے جو انھیں کہا جاتا نہ کہ اپنی مرضی کے مطلب نکالے جاتے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اوہ اچھا اچھا۔۔۔ عمر کے حساب سے درد جاگتے ہیں۔ ہم سمجھ رہے تھے کہ تمام سرد مملک میں ہوتا ہے ایسا۔ مطلب کہ ہم بے فکر ہو جائیں نا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اسی لئے تو فیس کم بتائی ہے۔۔۔ صرف جلیبیاں۔ ٹیڑھی ہیں، تو ٹیڑھا پن ہی دکھائیں گی نا۔ اسی سے تو معلوم ہو گا کہ کتنے پانی میں ہیں آپ۔۔۔ مطلب کہ کون سے درجے سے آپ کو سبق پڑھانا چاہئیے۔ ٹیڑھی والی حاضر کیجئے۔۔۔ تبھی تو سیدھی کی جا سکیں گی نا۔ ورنہ الجبرا کے ویری ایبلز کی طرح فرض کر لیجئے کہ اپ پڑھ...
  9. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ان شاء اللہ اتنے سارے کام رُک گئے ہیں بستر پکڑنے سے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اپنی بلٹ ان خصوصیت کو کام میں لائیے۔۔ یہی تو خوشیاں پانے کی راہ ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ تجربہ اور کامیابی بڑھتی جائے گی۔ ایک ہی جست میں کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اس کے لئے پہلے تو کچھ میٹھا لانا پڑتا ہے۔ تا کہ باقاعدہ استادی کا درجہ پایا جائے۔ جلیبیاں کافی ہوں گی۔۔ لیکن سیکھنا کیا ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    اللہ کا شکر کہ ہماری ہڈیاں سلامت رہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    اگر اپنے سے اوپر والا مراسلہ دیکھ لیا ہوتا تو خود ہی معلوم ہو جاتا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    نہیں۔ کوئی ایسا مہربان ہاتھ ہی نہیں آیا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    حادثہ تو کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، اسے قبول کرنا چاہئیے۔ اگر ہم اتنی چوٹیں اور تکلیف ہونے کے باوجود ہلکے پھلکے انداز میں اس مشکل وقت کو گزارنا چاہتے ہیں تو یہ بلا وجہ کا ہمیں شعرا کی پیروی کرنے والے گمراہوں کی صف میں کھڑا کرنا، اس تکلیف سے زیادہ تکلیف دہ ہے جو کل سر پہ چوٹ لگنے سے ملی۔ اللہ...
  16. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بتا چکے ہیں کہ الحمد للہ ہم راہِ راست پر ہیں۔ یہ تو بحث برائے بحث ہوتی جا رہی ہے۔ ہم پہ کوئی صحتمند تنقید کرے، ہم اس پہ اعتراض نہیں کرتے، ہمارے شوق کو لے کر کوئی بلا وجہ درس دے، اعتراض ہے۔ اور ہمارے راجو اور انارکلی کو جنگل میں چھوڑنے کا کوئی کہے تو یہ بات ہر گز ہر گز ہمارے لئے قابلِ عمل...
  17. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    معلوم ہے نا کہ ہمیں سر پہ چوٹ لگی ہے۔۔۔ پھر بھی جلیبی جیسے جواب۔
  18. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    مریخ پہ رہتے ہیں کیا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    روزہ نہیں رکھا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    زندگی کے ہر لمحے سے خوشیاں کشید کرنا سیکھئے۔۔۔ کسی دوسرے کو خوشی دے کتر خود کو جو خوشی ملتی ہے وہ حاصل کیجئے، پھر دیکھئے گا کیسی سہل ہو جاتی ہے زندگی۔
Top