بہت شکریہ تحریر پسند کرنے کا۔۔۔ ویسے سچ بتائیں تو ہم نے بس اپنی عام بول چال میں ہی تو لکھا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ایسا حادثہ پہلے کبھی پیش نہیں آیا۔ البتہ لکھتے ہوئے درد میں کچھ کمی محسوس کی تھی۔
جی ضرور شئیر کریں گے کوکنگ بھی۔ پینٹگ بھی، کروشیا ورک بھی، نٹنگ بھی اور سب سے بڑھ کر اپنی باغبانی بھی...