نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سمائلیز بولتے ہیں

    اب آپ کی باری۔۔۔ سمائلیز دیں
  2. گُلِ یاسمیں

    سمائلیز بولتے ہیں

    ساتھ موسیقی کا بھی ذکر ہے نا ادھر زندگی کا جنازہ اٹھے گا ادھر زندگی ان کی دلہن بنے گی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    سیما جی کا تو معلوم نہیں لیکن ہم میں ایسی ہمت کہاں کہ آیک آدھ دن میں اتنے مراسلے مکمل کریں۔ البتی ابھی ابھی دو ہزار مکمل ہو گئے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    ڈر لگا نہیں، ڈر لگنے کا خوف رہتا کہ کسی اپنے کا خون نہ سفید ہو کبھی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہمارے دشمن بھی نہ داخل ہو مینٹل ہسپتال میں۔ جب نرسیں سر پہ سوار ہو کر دوائی کھلاتی ہیں تو گولیوں کا کاندھے کے اوپر سے پیچھے کو پھینکنے کا موقعہ بھی نہیں ملتا۔ کھانا بھی مریضوں والا کھانا پڑتا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آپ نے کہا کہ کباب فروٹ ہوتا ہے؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کا کہا ہوا ''ناپسندیدہ جملہ''

    تو کیا ہوا۔۔۔ جو ہو گا دیکھا جائے گا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    اس طرح تو ہمارے دس دن کو پلک جھپکنا کہا جائے گا نا
  9. گُلِ یاسمیں

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    ہمیں تو ابھی نہیں جانا۔۔۔ یہیں پہ بوریا بستر ڈالے ہوئے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    مکمل کئے کسی نے دو دن میں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    کس کی جاسوسی کروانی ہے؟ فیس ملے گی یا صرف دعاؤں پہ ٹرخایا جائے گا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    کوں آن لائن ہے؟

    السلام علیکم ہم لائن پر ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    جیو اور جینے دو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    تو ملا کیوں نہیں اب تک؟
  15. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ کا کوئی ثانی نہیں سیما جی
Top