نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    حد ہے تیز رفتاری کی۔ نوبل پرائز تو بنتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    خالد محمود چوہدری محترم عیدی ملے گی نا؟؟؟
  3. گُلِ یاسمیں

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    سالوں میں بتا دیا ہوتا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مزہ تو تب ہے جب باہر شام ڈھل رہی ہو اور آپ کے اندر سورج طلوع ہو رہا ہو!

    بہت ہی آسان۔۔۔ بس اس بات کا یقین ہو کہ جو ہوتا ہے ، اس نے ہونا ہی ہوتا ہے۔ اور تقدیر کے آگے زور نہیں۔ اس سے انسان کی ہمت بندھ جاتی ہے۔ مایوس ہو کر کبھی نہیں بیٹھنا چاہئیے، ہاں تھوڑا سستا نے کا حق بنتا ہے ہر دو صورت میں۔۔ اگر کوئی غم یا پریشانی ملے تو کچھ ٹائم خود کو یکجا کرنے میں ضرور لیجئے۔...
  5. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ایک محاورہ یاد آ گیا۔ بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آتے ہیں۔ غصہ لگے تو پیشگی معذرت ۔۔۔ یہ خیال کیجئے گا کہ سر پہ چوٹ لگی ہے۔ دماغ اثرات سے کیسے محفوظ رہ سکتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    لگتا ہے زیادہ ہوا دکھ تبھی تو دو بار تعزیت ۔۔۔۔۔ بلکہ مزاج پرسی کی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ میں آپ کی پسند

    1۔ آپ کی پسندیدہ ڈش (جو آپ کو لگا تار تین بھی کھانے کو ملے تو آپ خوشی سے کھالیں) پالک۔۔۔۔ چاہے آلو پالک ہو ، گوشت پالک ، پنیر پالک، دال پالک، کوفتہ پالک تین نکیا ہم تو ہفتے میں پانچ بار بھی کھا لیں۔ 2- آپ کی پسندیدہ سوئیٹ ڈش فرنی ۔ پاکیستان میں جو شادیوں پہ بنتی ہے۔ 3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں...
  8. گُلِ یاسمیں

    آج کی تصویر

    بہت زبردست
  9. گُلِ یاسمیں

    سمائلیز بولتے ہیں

    :(:cry::love-over::music:
  10. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    وعلیکم السلام ثم آمین جیتے رہئیے خوش رہئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    وہ جسے سونٹھ بھی کہتے ہیں؟ وہ تو نہیں ہے۔۔ منگوانی پڑے گی۔ ویسے ایک آئیڈیا اور بھی ہے، ویسا ہو جائے تو زندگی آسان ہو جائے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    کہاں تلاش کرنا ہے جگہ کا نام۔۔۔ کوئی جملہ تو دے نا،
  13. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    ہلدی کا استعمال کھانے میں بہت کرتے ہیں۔ دودھ میں نہیں کیا کبھی۔ زبان پہ تو رنگ نہیں رہ جائے گا نا؟ جیسے ابٹن سے چہرے پہ پیلا سا رہ جاتا ہے بوجہ ہلدی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    ٹھیک ہے لیتے ہیں دودھ ہلدی۔ زندگی آسان ہو جائے گی اگر درد کم ہو جائے تو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہمارا موڈ تھوڑا بکھرا بکھرا ہے کیونکہ مختلف سوچوں نے جکڑا ہوا ہے ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    کتنی دور کی لائیں۔۔۔ اور کوئی بوری وغیرہ تو دیجئیے، اس میں رکھ کر لاتے ہیں، کہیں ادھر ادھر نہ ہو جائے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    معلوم نہیں کیا ہوتا۔۔۔۔ وہ تو ویسے بھی اتنی قدیم سی ہیں۔دوسرے ہم سے کبھی ٹاکرا بھی نہیں ہوا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا چاہے وہ انگلی کٹا کر ٹپکا ہوا ایک قطرہ ہی کیوں نہ ہو۔
Top