نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    وہ بھی بنا فیس کے ۔۔ صحیح کہا نا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہمارا بھی تو وہی جواب ہونا نا جو مل گیا آپ کو
  3. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    آس پاس والوں کو بھی کوئی شکوہ نہیں۔ وہ تو ویسے بھی بول نہیں سکتے نا۔ اشاروں سے کچھ بھی کہیں، مطلب کو ہم نے اپنی مرضی کا سمجھنا ہے نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    اس کا مطلب کہ آپ کی نہیں ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    نہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    تجربہ نہیں مشاہدہ۔ آنکھیں رکھتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    یہاں پہنچی۔ جس کی ہو نشانی بتا کر لے جائے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    نا ہم ایک کشتی کا سوار رہنا پسند فرماتے ہیں۔ سب ٹوٹکے نہیں آزماتے ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    بس حساس کچھ زیادہ ہیں۔۔ اس لحاظ سے تھوڑے بے عقل ہیں۔ ورنہ تو الحمد للہ گزارا ہو رہا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہر گز نیہں۔ ہم تو چیک کر رہے کہ کہیں نیند میں تو نہیں بولے نا
  11. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    جب آپ نسوار ناک میں رکھ کر چھینکیں مار رہے تھے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہم تو تب مانیں گے نا جب ہمارے مرض کا علاج ہو گا۔۔۔ جو چوٹیں لگی ہیں وہ درد ختم ہو گا۔ بس کوئی دوائی نہ کھانی پڑے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    اب ایسے بھی بے عقل نہیں۔ درست بات اگر درست طریقے سے سمجھائی جائے تو اصلاح قبول کرتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    کہیں آپ نیم حکیم تو نہیں کہنا چاہ رہے نا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    دوا ہو جاتا ہے یا عادی ہو جاتا ہے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: لے لیتے تو آپ ہی نے فتویٰ لگانا تھا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    تو کیا اب ہمارے بچنے کی امید ختم ہو گئی؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ان شاء اللہ پئیں گے تو جئیں گے۔ اور پھر گنگنائیں گے
  19. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    نہیں پھر رہنے دیں۔ لگتا ہے سر کی چوٹیں اثر دکھانے لگی ہیں
Top