نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    نہیں پی۔۔۔ دودھ نہیں تھا۔ خود جا نہیں سکتے۔ آج ا جائے گا سب تو پئیں گے ان شاء اللہ۔ دیر تو نہیں ہوئی نا ہلدی پینے میں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یا پھر اک پُھل موتئیے دا مار کے جگا سوہنئیے
  3. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ایسا ہی ہے۔ وہاں تو بازار میں گھومتے ہوئے ایسا ہی لگ رہا تھا جیسے کہ پاکستان میں ہیں۔ کہیں سموسے، کہیں جلیبیاں، کہیں گول گپے۔ ہم لوگوں نے شاپنگ کم کی اور کھانے پینے میں زیادہ دلچسپی دھائی۔ اور مزے کی بات کہ بارگیننگ بھی پاکستان کے جیسی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    :D اس طرح تو ہمارے ان گنت ہوئے نا۔ ہمارے بچے دیکھے آپ نے دوسری لڑی میں۔ ہم نے پچھلے سال والے پوسٹ کئے تھے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہاں ایسا اندیشہ لاحق ہونا بنتا تو ہے۔ لیکن ہمیں اس بات کی خوشی زیادہ ہو رہی ہے کہ آپ نے ایسا اندیشہ کیا تو سہی نا :lol:
  6. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    معلوم نہیں اس کا۔ لیکن زیادہ تر مل جاتی ہیں چیزیں۔ اگر کچھ خاص چاہئیے ہوتا ہے تو منگوا بھی دیتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    وہی تو۔۔۔ کوئی سمجھے تب نا۔ ہمیں بھی بالکل اپنے بچوں جیسے عزیز۔ سلامت رہیں اور ہمارے دل کی خوشی بنے رہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    کوئی بھی نہیں۔ تو واقعی آپ نے ایسا سوچا؟؟؟:daydreaming:
  9. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    نہیں کرے گی اگر اثر یہاں تک تو ہم آ جاتے ہیں نا پاکستان۔۔۔ آخر کو ہمیں درست بھی تو ہونا ہے نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    واقعی ایسی جھاڑ پلاتے ہیں بنا بولے ہی کہ بندہ تھر تھر کانپے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ساتھ میں مرچیں بھی تو ہیں نا۔۔۔ ہلدی ہوتی تو آرام بھی آ جاتا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ٹھیک ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اس طرح تو کل ملا کے 27 ہوئے ہمارے بچے۔ جلد ہی 28 ہو جاے قلوپطرہ کے آنے سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جو درد ملا پھولوں سے ملا ، کانٹوں سے شکایت کون کرے :confused3::confused3::confused3:
  15. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں نہیں نہیں ہماری چوٹ ہے اور ہمیں ہی لگی ہے بس۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی کچھ تو بنا ہی دیا ہماری چوٹوں نے۔۔۔ روپیہ پیسہ لگائے بنا کامیڈی فلم بن گئی
  17. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آپ سب کا تو پتہ ہے لیکن
  18. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آپ بھی ہمیشہ خوش رہئیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں جہاں پناہ وہ ہم خود ہی ہیں جس وجہ سے یہ سب ہوا۔
Top