اب مزے کی بات، کل رات دوسری منزل والے فلیٹ میں ایک پارٹی تھی، خوب ہنگامے ہوئے۔ رات دو بجے تیسری منزل والا میری دروازے پر آیا اور خوب ککیں لگائیں دروازے کو اور مجھے کہتا رہا کہ یہ شور بند کرو (نشے میںتھا) اور مجھے قتل کی دھمکیاںدیتا رہا :(
باجو نمبر تو وہی دیتی ہیں جو کبھی نہیں کام کرتا۔ جواب یہی ملتا ہے کہ مطلوبہ نمبر کسی کے استعمال میں نہیں، یعنی کہ
Valitseman numero ei ole käytössä:((فِننش)
××××××××××××××××××××××× (سوئیڈش)
The number you have dialed is incorrect (انگریزی)