نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نام بتائیں

    ارے، اتنی پرانی ایکٹرس آپ کو یاد رہ گئیں؟ نیلوفر بختیار، سیاست دان
  2. قیصرانی

    جاسوسی دنیا کو برقانے کی فرمائش

    شکریہ بھائی جی :P کہ آپ نے توجہ تو دی۔ اچھا ہاں، علی پور کا ایلی کا توبتاتے جائیں :D
  3. قیصرانی

    نام بتائیں

    کرنل اینڈرسن، بہت مشہور برطانوی شکاری جنہوں نے بہت سے آدم خور شیروں کا ہندوستان میں شکار کیا تھا
  4. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یہی کہ بہت دن سے سوچ رھا تھا کہ جنت میں‌ ہر کوئی جانا چاہتا ہے پر مرنا کوئی نہیں چاہتا۔ زکریا بھائی نے وہی بتایا کہ شاید کسی کو جلدی نہیں ہوتی جنت جانے کی :D
  5. قیصرانی

    شادی دفتر

    شکریہ باجو
  6. قیصرانی

    ہے کوئی ہم سا ،

    لاجواب تبصرہ :D
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    عجیب بات تو ہے واقعی، کیونکہ میں‌نے ایک بار منفی دس ڈگری میں‌ جھیل کی سطح‌ پر جمی ہوئی برف کی تہہ توڑ کر ڈبکی لگائی ہے۔ اگرچہ پٹھان نہیں‌بلوچ خون ہوں، پھر بھی کچھ نہیں‌ ہوا :D
  8. قیصرانی

    ضرب الامثال

    بندر کیا جانے ادرک کا سواد
  9. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھونا تو اچھی بات ہے نا :roll:
  10. قیصرانی

    ہے کوئی ہم سا ،

    باجو پھر آپ میک اپ کرنے کے لئے آئینے کے سامنے کیسے جا پاتی ہوں گی :roll:
  11. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :D :lol: ویسے ترکیب تو بتادیتیں کھڑے مصالحے کے گوشت کی
  12. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    ابھی تو میں۔ اب اندازے سے ضبط :D
  13. قیصرانی

    شادی دفتر

    اللہ پاک رحم فرمائیں :roll:
  14. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    تھوڑی دیر کرتا تو پھر دس بج ہی جاتے، دس بجے کے بعد فلیٹس کی بلڈنگ میں‌میں شاور کی اجازت نہیں‌ ہوتی کہ شور سے دوسرے تنگ نہ ہوں :roll:
  15. قیصرانی

    ہے کوئی ہم سا ،

    نبیل بھائی نے سجاد علی کا ایک گانا پوسٹ کیا تھا، پانیوں پہ چل رہی ہیں، مجھے وہی یاد آگیا ہے :D
  16. قیصرانی

    شادی دفتر

    باجو ایمان سے بڑی ہنسی آرہی ہے ابھی تک :D
  17. قیصرانی

    شادی دفتر

    مہوش بہن کے مشورے پر میں یہی بولا تھا۔ لیکن اب عمل کرکے پتہ چل رہا ہے کہ واقعی اللہ پاک نے ہر بیماری کا علاج دیا ہوا ہے :)
  18. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    میں‌ذرا مزاح کے موڈ میں تھا اس لئے سمجھ گیا :D
  19. قیصرانی

    ضرب الامثال

    ساون کے اندھے کو ہری ہری سوجھے
  20. قیصرانی

    جاسوسی دنیا کو برقانے کی فرمائش

    کوئی بات نہیں‌ بھائی جی :)
Top