(۳۰)
جعفر سود خور کے گھر میں سونے سے بھری ہوئی مہربند بارہ دیگیں رکھی تھیں لیکن وہ اب کم از کم بیس جمع کرنے کی سوچ رھا تھا۔ قسمت نے اس کو ایسی شکل و صورت دے کر جس سے اس کی حرص اور بے ایمانی ظاھر ھوتی تھی اس کے عیبوں کو اور عیاں کردیا تھا۔ یہ عیب اعتبار کرنے والے نا تجربے کار احمقوں کو آگاہ...