ایک پاؤ کلو گوشت لے لیں، میں ایک پاؤ ہی بناتا ہوںکہ تین دن سے زیادہ ایک ہی سالن نہیںکھایا جاتا :( اور ایک نارمل پیاز باریک کاٹ کر درمیانی آنچ پر سنہری کرلیں اور پھر ایک درمیانی ٹماٹر چھوٹا چھوٹا کاٹ کر وہ بھی فرائی کر لیں۔ اس کے بعد گوشت کو ڈالیں اور چمچہ ہلاتے ھوئے اچھی طرح بھونیں۔ جب گوشت...