نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    اس بارے کچھ مزید ٹیکنیکل معلومات؟ اگر معلوم ہو جائیں تو کیسا ہے؟ :P
  2. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    کیسے ہیں‌جناب سند باد؟ کہاں‌ہیں‌آج کل، دکھائی ہی نہیں‌دیتے
  3. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    بہت عمدہ۔ آپ پکائیں، میں‌کھانے آجاؤں گا اب پھر آپ ہی :D
  4. قیصرانی

    نام بتائیں

    یم راج، ہندو مت کے مطابق موت لانے والا
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکریہ جناب۔ میں‌نے دعوت قبول کر لی ہے، خطاب کو رہنے دیتے ہیں :D تو پھر بتائیے گاکہ مینیو کیا ہے؟
  6. قیصرانی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    بیماریاں، یعنی کہ آپ ڈاکٹر صاحبہ ہیں :D ہنٹنگ کی کچھ وضاحت؟
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    تُکہ ہوتا ہے شکریہ کہ تُکہ لگ گیا۔ ابھی پھر آپ ہی :D
  8. قیصرانی

    نام بتائیں

    حضرت فاطمۃ الزہرا رض
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب کیسے پتہ چلا میرا؟ :roll: اچھا اب پھر آپ ہی :D
  10. قیصرانی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    بجا کہا، مجھے پی ڈی ایف کے حوالے سے اس بات کا علم نہیں تھا باقی آپ کی فائل میں نے دیکھی، یہ تو ورڈ کی فائل کا بھی نصف ہے۔ لیکن اس میں‌بہت سارے الفاظ درست نہیں‌ہیں، یعنی باکسز دکھائی دے رہے ہیں۔ خصوصاً انگریزی والے
  11. قیصرانی

    قرآن پاک ۔ تفسیر ابن کثیر انپیج فارمیٹ میں

    جزاک اللہ۔ یہ بہت عمدہ سوچا آپ نے :)
  12. قیصرانی

    کار پارکنگ سسٹم

    بہت خوب پاکستانی بھائی، مجھے تو لگتا ہے کہ عنقریب جیسے ہم کمپیوٹر کا ڈیٹا کمپریس کرتے ہیں، اسی طرح کار پارکنگ میں‌کاریں کمپریس ہو کر سٹور ہوں گی :D
  13. قیصرانی

    نام بتائیں

    ارباز خان، لولی وڈ اداکار
  14. قیصرانی

    شادی دفتر

    لاکھ بار کہیں، میں تو سارہ خان کی عقل مندی، دانش مندی اور دور اندیشی کا بہت بڑا فین ہو کر رہ گیا ہوں۔ یعنی آپ کہاوت پڑھ کر بھی وہی کہہ رہے ہیں :D
  15. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    جی جی، ایک رومال پورا کا پورا نہیں مل سکا۔ مجھے آپ سے پوری پوری ہمدردی ہے بھائی :D
  16. قیصرانی

    شادی دفتر

    یہ والی
  17. قیصرانی

    شادی دفتر

    مجھے سارہ خان والی کہاوت یاد آگئی ہے :D
  18. قیصرانی

    نام بتائیں

    امرتا پریتم، ہندی لکھاری
  19. قیصرانی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    اس فانٹ سے میں‌نے پی ڈی ایف فائل بنائی ہے، بہت اچھی بنی، تیز چلتی ہے اور باقی بھی اچھی ہے لیکن اس میں الفاظ کو سیلیکٹ کرنا مشکل ہے۔ بیچ بیچ سے الفاظ سیلیکٹ ہوتے ہیں سارے نہیں۔ فانٹ بھی ساتھ امبیڈ کردیا تھا :( ورڈ اور پی ڈی ایف فائل کے لنکس
  20. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    ایسی بھی کیا بےمروتی، مجھے ہی بلا لیا ہوتا :lol:
Top