بھائی جی، بات وہی ہے کہ اکثریت کا کام جو ہوتا ہے، وہی سب پر لاگو ہوتا ہے۔ اور یہ کوئی ایسی غیرمعمولی بات بھی نہیں پر اتنی اچھی بھی نہیں۔ آپ کسی بھی شہر میںکسی بھی وقت روڈ پر نکل کر دیکھ لیں، یہی چیزیں ہی دکھائی دیں گی، خصوصاً سکولوں کالجوں کی چھٹی کے اوقات