نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    Satellite کی تصویریں

    اب کہاں گھر، اب تو کراچی کی سیٹلائٹ تصاویر آگئی ہیں :roll:
  2. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ضبط کی حاضری لگ گئی، باقی دوستوں اچھی بات بتا کر اپنی حاضری کنفرم کراتے جائیں
  3. قیصرانی

    آج کیا پہنا ہے

    رف سے ٹراؤزر اور ساتھ ایک موٹی شرٹ :(
  4. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بہت سارے پہلو تشنہ رہ گئے :( ان کی پروف ریڈنگ کے قصے تو لکھنے تھے، ویسے ایک اور بات بھی درست کرلیں کہ جب محفل پر نئی نئی وارد ہوئیں تو ان کو جیہ مسعود کہتے تھے انہیں جویریہ مسعود کہتے تھے :wink:
  5. قیصرانی

    سردار جی 3

    بہت خوب ضبط سوری ظفری بھائی، آپ کے لطیفے کی پسندیدگی کا اظہار کرنا بھول گیا تھا :(
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    بہت بہت مبارکباد جاوید بھائی اور دوست بھائی
  7. قیصرانی

    ضرب الامثال

    گرتی دیوار کو ایک دھکا اور دو
  8. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ناشتہ اور دوپہر کا کھانا تو گوبھی گوشت + روٹی کھایا، ابھی رات کے کھانے کا بھی یہی مینیو ہے۔ دوپہر کےکھانے کے ساتھ انڈہ فرائی اضافی لیا تھا
  9. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اپنی غلطی کا احساس ہوا تو ایسا تو ہونا ہی تھا :(
  10. قیصرانی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    آپ مدد کیجئے نا، میں کوشش کرتا ہوں۔ ورنہ اتنا تو ہو جائے گا کہ کسی دوسرے کو اس کام پر لگا سکوں‌ :D دوسرا محفل فورم پر جائننگ کی وجہ کام ہی تھی، جب کام نہیں ہوتا تو پھر میں دیگر پوسٹنگز میں‌لگ جاتا ہوں :(
  11. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    پاکستان زندہ باد
  12. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    وعلیکم السلام۔ معذرت کہ میں تھوڑا سا لیٹ ہو گیا
  13. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بہت عمدہ۔ حاضری لگ گئی
  14. قیصرانی

    نام بتائیں

    دلیر مہندی، مشہور بھنگڑا گلوکار
  15. قیصرانی

    شادی دفتر

    بہت عمدہ شمشاد بھائی :D
  16. قیصرانی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اوہ میرے خدایا، واقعی یہ اصل دھاگہ تو کسی اور کام کے لئے تھا جسے حسب معمول کچھ اور بنا دیا گیا ہے۔ پہلے پہل تو میں‌سند باد کا پیغام پڑھ کر چکرا گیا کہ یہ کیا لکھ دیا :roll:
  17. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    ابھی تو میں، اب پھر ڈاکٹر بھیا کو دعوت ہے
  18. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    پولیس نے یہاں‌کے قوانین بتائے ہیں کہ اگر یہاں کوئی بندہ آپ کا دروازہ توڑ کر اندر گھس آئے تو آپ دوسرے دروازے سے باہر نکل جائیں اور پولیس کا انتظار کریں۔ اگر خود سے کچھ بھی کیا (حفاظت خود اختیاری کے تحت) تو بھی وہ جرم شمار ہوتا ہے :)
  19. قیصرانی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    اس کے علاوہ محسن بھائی، جب اس فانٹ میں‌کھینچی لکھیں تو ک کی ڈنڈی گم ہو جاتی ہے :( مثال کے طور پر یہ دیکھیں اس دوران میں شہر کی دندانے دار فصیل کے باھر کارواں سرایوں اور چائے خانوں میں بڑے بڑے کڑاھوں کے نیچے آگ روشن ہو چکی تھی اور بھیڑیں جو ذبح ھونے کے لئے کھینچی جا رھی تھیں بے حد غم آلود...
Top