نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں جلدی تو نہیں بس یہ سوچتے ہیں کہ اگلے چند برس میں آپ کہیں زیادہ مصروف نہ ہو جائیں۔ پھر ہم کس کے ساتھ نوک جھونک کریں گے۔ ویسے بھی سیانے کہہ گئے کہ
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    انگوٹھا لینے تو آنا ہی پڑے گا نا۔۔۔ انگوٹھے سمیت آ جائیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ہمارے پاس تو کبوتر ہیں ہی نہیں۔ تو ثابت ہوا کہ ہمارا شمار دشمنوں میں نہیں ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    اس طرح تو ہم مکار بھائی، عیار بھائی، بیمار بھائی بھی کہتے رہتے ، اگر ہوشیار کو بھائی کہہ دیا تو کیا ہوا۔ ہم تو مستقبل قریب کی بات کر رہے تھے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    جی جی وہی ہوائی جو کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    اس طرح تو بندہ کھانا کھا چکنے کے بعد الحمد للہ پہلے کہے اور بسم اللہ آخر میں۔ نا جی سارے کام ترتیب وار۔ پہلے ہمارا خیر مبارک پڑھئیے۔ اس سے دل تھوڑا نرم ہو گا۔ اس کے بعد باقی کا لکھا پڑھئیے اور جلیبی ڈھونڈئیے جسے آپ جیلسی بولے۔ :rollingeyes:
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    باد کا کیا مطلب ہوا؟ سید شاہ کا تو سمجھ آ گیا کہ آپ نے سید عمران کو مخاطب کیا ہے۔ ٹائپنگ مسٹیک نا؟؟؟:roll:
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ایک تو آج کل جلیبیاں سوار ہیں ہمارے سر پہ۔۔۔۔ ہم نے جلدی میں جیلسی کو جلیبی پڑھ لیا۔ ہمیں دنیا سے کیا لینا دینا بھلا۔۔۔ ہم نے تو آپ کے حصے کا خیر مبارک پہلے کہا تھا، وہ دیکھا ہی نہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ایسے کیسے صرف باتیں نہیں۔۔۔ باتوں کے ساتھ ساتھکام اور کام کے ساتھ ساتھ باتیں۔ کیونکہ ایک وقت میں ایک کام بور کر دیتا ہے نا۔ اور پھر اسے بوجھ کے جیسے نمٹانا پڑتا ہے۔ ایک بار کھا لیئے نا ہمارے ہاتھ کا حلوہ پوری اور چنے۔۔۔ تو خود ہی کہتے پھریں گے ایک بار کھایا ہے، دوسری بار پھر سے کھانے کی چاہ ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    کہا نہیں لیکن ہمارے لکھے ہوئے کو لال تو کر دیا تھا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ثابت کیجئیے۔ ہم سفید اور کالے جھوٹ کو نہیں مانتے ، پھر ٹرانسپئیرنٹ جھوٹ کس کھیت کی مولی ہے۔ لالو کھیت کی کیا؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بس ایک آپ ہی ہو جنھیں خیال آیا۔ سر اور بازو میں ابھی بھی بہت درد۔ دائیں والے میں۔ البتہ بائیں سے کام چلا رہے ٹائپنگ کا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہاں نا۔۔۔ ایک طرف سے آپ ہی نے تو پکڑ رکھا تھا فیتہ۔ہم بھی نا کتنے بھلکڑ ہیں، وہیں بھول آئے آپ کی طرف۔ آپ آتے ہیں دینے یا ہم ہاتھ لمبا کریں ہیں سے بیٹھے۔ جناتی تو ہمیں کہہ ہی چکے ہیں ہائی لائیٹ کر کے۔ اب آپ کی بات جھٹلائیں گے تھوڑی ہم
  14. گُلِ یاسمیں

    اپنے ابا جان کے ساتھ گزرے وقت کا۔ سترھویں روزے ان کی برسی ہے۔

    اپنے ابا جان کے ساتھ گزرے وقت کا۔ سترھویں روزے ان کی برسی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    خیر مبارک حیرت ہے لوگ مبارک والی لڑی میں اتنی جلدی پہنچ جاتے ہیں جیسے افطاری کا انتظام ہو رہا وہاں۔ اور کسی معصوم کی تیمارداری کی فرصت ہی نہیں تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹ گیا۔۔۔ ٹوٹ ہی گیا ۔۔۔ آخر ٹوٹ ہی گیا ہمارا کپ جس میں ہم بہت شوق سے چائے پیا کرتے تھے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    بے شک بے شک۔۔۔ یہیں ہیں ہم۔ اس والےغریب خانے میں تو بس چند گھنٹے سونے کے لئے آتے ہیں۔ [/SPOILER]
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ساتھ میں حلوے کی فرمائش بھی کر دی ہوتی۔ پوریاں ہم بنا دیتے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ہمیں کسی ہوشیار سے کیا لینا دینا۔۔۔ ہمارے جیسا سیدھا سادا مثل جلیبی کوئی نظر میں ہو تو بتائیے گا۔ ہوشیاروں کے ساتھ ہمارا گزارا نہیں۔
Top