نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کروناوائرس ویکسین

    ہم کورونا بھگت چکے ہیں۔ اس لئے ابھی ویکسینیشن کروانے کی خواہش نہیں رکھتے۔ رہی باری کی بات، ابھی ٹائم ہے اس میں
  2. گُلِ یاسمیں

    پنجاب نال تعلق اے ساڈا۔۔۔ پکی پنجابن آں جی۔مکھن، لسی تے گندلاں دے ساگ نال مکئی دی روٹی کھان والی۔

    پنجاب نال تعلق اے ساڈا۔۔۔ پکی پنجابن آں جی۔مکھن، لسی تے گندلاں دے ساگ نال مکئی دی روٹی کھان والی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل مرا کب کا ہو چکا پتھر موت تو کب کی ہو چکی میری عرفان ستار
  4. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    ہم بچپن کی کسر اب پوری کر رہے ہیں۔ شوخیاں کہیں بھی نہیں جاتی ہے، انسان خود ہی کمزور پڑ کر اپنے اندر ہی ان کا مدفن بنا لیتا ہے، پھر آہ و زاری سے ، اشکوں کی نمی سے اس کو ہرا رکھتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

    کُل صفحات۔۔۔۔ : 148 تقسیم شدہ صفحات : 148 مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔: 110 کام مکمل ہوا۔۔۔: 74،32 فیصد
  6. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    صفحہ 106 پھر خوب سیلِ اشک آنکھوں سے جاری ہونے لگے۔ سرفراز پری سے مخاطب ہو کر کہا تجھ کو خدا کا واسطہ ہے مری تمام راحتیں و آرام ترے ہاتھ میں ہیں۔ میری ہمدردیاں اور نوازشات ترے ساتھ ہیں۔ ظالم اظلم تمہیں کب قید کیا۔ جس وقت جس بات کو تو نے چاہا اسی وقت سر انجام اور تری مرضی کا عہد کیا۔ جگرِ عاشق دل...
  7. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    صفحہ 101 دردِ دل جس قدر لکھوں کم ہے راقمہ خط کی بدر عالم ہے بدر عالم 3محرم 1276ھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منظوم رقعہ بنام جانِعالم ہمارے قدردان سلطانِ عالم سلمان زمان سلطانِ عالم معدنِ الفت مسیحائے زماں جانِ عالم جانِ عالم جانِ عالم سپہر مہر و الفت کے ستارے تم بھی ہو اختر طالع ہمارے مرے مالک مرے سلطان غازی...
  8. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    صفحہ 96 الجھتا ہے مرا دم خود بخود اب ملائے گا مجھے تم سے خدا کب دعا ہے ہر گھڑی مری خدا سے تمہاری شکل پھر مجھ کو دکھا دے ہوئی ہے تم سے جس دن سے جدائی عدوئے جان ہوئی ساری خدائی نہیں لگتا کسی جا پر میرا جی تڑپتی پھرتی ہوں مانندِ وحشی خدا آگاہ ہے یہ بدرِ عالم تمہاری یاد میں رہتی ہے ہر دم ہوئی شدت...
  9. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    صفحہ 91 نظم ثریا کو دکھاتا ہے۔ بر صبح پیر فلک بایں کہنہ سالی مطلع آفتاب کو بامید اصلاح لاتا ہے۔ ہر بیت ایک مثنوی ہر شعر ایک دیوان ہے بلکہ مثنوی صدقے دیوان قربان ہے۔ یہ بحر اصل مسدس متصور شش جہت میں لاجواب ہے۔ ہر مضمون اس بحر میں گوہر نایاب ہے۔ سر مطلع تکرار لفظ بدر عالم قند مکرر کا مزہ دیا۔...
  10. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    اسی کا تو بہترین حل ہے یہ۔ ہم بھی تو ایویں ہی مٹی کے ساتھ مٹی ہوئے تو نہیں پھرتے نا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کروناوائرس ویکسین

    کیسی کیسی خوفناک باتیں کر رہے ہیں آپ لوگ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    ایسے کام کرنے کے لئے سوچنا نہیں چاہئیے۔۔۔ کدال اور بیج لیجئے اور شروع ہو جائیے۔ بہت دلفریب اور خوبصورت نظارے لگتے ہیں پھولوں کے، خاص طور پر جب آپ نے دن رات محنت کی ہو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دھوپ اُس کی ہے میرے آنگن میں اُس کی چھت پر ہے چاندنی میری اک مہک روز آکے کہتی ہے منتظر ہے کوئی گلی میری
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلِ یاسمیں ہے ۔۔۔ کھولئے دل کا دروازہ
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گلی تھی صحن کا حصہ ہمارے بچپن میں مکاں بڑے ہوئے لیکن کشادگی سے گئے
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمارا علم تو مرہُونِ لوحِ دل ہے میاں کتابِ عقل تو بس طاق پر دھری ہوئی ہے عرفان ستّار
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وسوسوں میں مرے کمی کرنے بخت پہنچے نہ یاوری کرنے شاخِ گل پر گلوں سے کانٹے بھی جا اُگے ہیں برابری کرنے ماجدصدیقی
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود آگہی کے گرچہ مواقع ملے بہت ہوتے رہے مگر وہ مری بے خودی کی نذر باصر کاظمی
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصور کیا ہے کیا ہمارے ہم نام پھولوں نے جو دیکھے ہی نہیں آپ نے چمن تم سے عبارت ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    اچھا۔۔۔ ہم نے تو سنا ہی نہیں تھا
Top