نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    سوچا جب گارڈن میں نکلے ہی ہیں تو ٹیولپس کو بھی دیکھتے چلیں۔ ماشاءاللہ سے کھلنے شروع ہو گئے ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    یہ لیجئیے حسبِ وعدہ ہمارے ہم نام پھول
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبر نہ ملی ہو شاید آپ کو، اس "بکھراہوا" کا باعث کچھ اور ہے۔دیکھئے تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہم اسی میں خوش ہیں کہ مخاطب تو کیا۔۔۔ :daydreaming: ہم نے کون سا دل پہ لے لینی ہے بات۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    یا تو فیروز الغات کا لنک دیجئے یا اس کا پتہ بتائیے جس نے یہ لکھا۔ باقی حساب کتاب ہم خود کر لیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    بھینس بیچاری کا قصور سمجھ نہیں آیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    اتنا تو ہمیں معلوم ہے کہ آپ ہمیں جن بھوت نہیں سمجھتی ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    پھر موبائل سے ہاتھ دھونے والی بات ہم نے کیسے پڑھ لی۔ لگتا ہے سر کی چوٹیں ہماری بینائی کو بھی متاثر کر گئیں۔ ایک دعا اور مفتی صاحب۔
  9. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    جیتے رہئیے اور دعا گو رہئیے۔ ہم انقلاب لائیں گے
  10. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    لیکن ہاتھ تو صابن سے دھویا کرتے ہیں نا؟ چوٹ ہمیں لگی اور صابن کو موبائل بلکہ موبائل کو صابن آپ نے بنا دیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    فیس نہیں دعائیں۔ کیونکہ یہ کام ہم رضاکارانہ طور پر کرتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    لگتا ہے آپ نے دعا اور دوا دونوں کر دی ہیں۔۔ تبھی تو بہتری آنا شروع ہوئی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کو پتہ ہے نا اچھے سے کہ ہم اپنی مرضی کا مطلب سمجھتے ہیں، آپ چاہے جو بھی لکھیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    جلدی سے ماشاء اللہ بھی بولئیے تا کہ ہم ٹوٹے پھوٹے ہونے کے باوجود مفتی صاحب کے سامنے ڈٹے رہیں اور ڈٹے ہی رہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    یہ ہماری تمہاری کا کیا تذکرہ۔ محفل میں ایک کی تعریف ہی تو دوسرے کی تعریف ہے۔ اپنی ہی سمجھئے یہ بھی
  16. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت شکریہ بذلہ سنج بولیں تو کہیں درپردہ ہمیں جوکر تو نہیں کہہ دیا نا؟ اس نوک جھونک میں واقعی بہت مزہ ہے۔ ایسی نوک جھونک ہم اکثر اپنے دادا جان کے ساتھ کیا کرتے تھے۔ ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے۔ اس محفل میں آ کر اپنوں کی کمی پہلے جیسی محسوس نہیں ہو رہی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہمیں مخاطب فرمایا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ابھی تو ہم مریضہ ہیں نا۔ چلنے پھرنے کے قابل ہو جانے دیجئیے پہلے۔پھر دیکھئیے گا ہماری پُھرتیاں کہ کیسے جلدی سے بنائیں گے
  19. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    جی بہت
Top